Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس مادر وطن کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، مغرب دھوکے میں نہ رہے: پیوٹن

by Online Desk
21 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ماسکو، 21 ستمبر (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روس کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی دینے والے مغربی ممالک کو بدھ کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اس طرح کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لیے روس وہ سب کچھ کرے گا جو روس کے لئے ضروری ہے۔ مغربی ممالک دھوکے میں نہ رہیں۔سرکاری ایجنسی ‘تاس’ نے یہ اطلاع دی۔ ملک کے نام ایک ٹیلی ویڑن پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ ہمیں جوہری ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہوا کا رخ کسی بھی وقت پلٹ سکتا ہے۔ ہم اپنی مادر وطن اور عوام کے تحفظ کے لیے جو بھی ضروری ہو گا کریں گے۔ اپنی آزادی کے دفاع کے لیے میں اعادہ کرتا ہوں کہ ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ضروری ہوگا۔“انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے مغربی ممالک ایسا دکھا رہے ہیں کہ وہ روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ یوکرین کے عوام کو جنگ میں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”ہمارا مقصد ڈونباس کے علاقے کو آزاد کرانا ہے۔ اس کے لیے میں نے اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے یوکرین کے آزاد علاقوں میں مزید فوجی بھیجنے کے لیے محکمہ دفاع سے بھی بات کی ہے۔ اس کے لیے حکم نامے پر دستخط ہو چکے ہیں اور بدھ سے فوج اسے بھیجنا شروع کر دے گی۔مسٹر پوتن نے اپنے خطاب میں کہاکہ ”میں آپ کی حمایت پر بھروسہ کرتا ہوں۔ یوکرین کے باشندے جو روس کے قبضے میں ہیں وہ نئے نازی ازم کے چنگل میں نہیں پھنسنا چاہتے، ایسی رپورٹیں تمام بین الاقوامی میڈیا میں ہیں۔ ان علاقوں میں لوہانسک، ڈونیٹسک، کھرسان اور زاپوریزیا میں ریفرنڈم کرایا جائے گا اور ہم ان کے ساتھ ہیں جو یوکرین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ان علاقوں کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ریفرنڈم جمعہ کو شروع کیا جائے گا۔دوسری جانب مغربی ممالک امریکہ، جرمنی اور فرانس وغیرہ نے واضح کر دیا ہے کہ اگر روس کی طرف سے ایسا کچھ کیا گیا تو بھی اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ترکی میں داعش کے 10 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ترکی میں داعش کے 10 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کیف کے لڑائی بند کرنے تک جنگ ختم نہیں ہوگی:پوتن
تازہ ترین خبریں

روس مادر وطن کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، مغرب دھوکے میں نہ رہے: پیوٹن

21 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d