Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حضرت سلطان العارفین ؒ کے سلسلے میں تیرہ روزہ عرس مبارک کی تقریب

by Online Desk
21 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کوہ ماران کے دامن میں واقع آستان عالیہ پر ہزاروں عقیدت مندوں نے دی حاضری
سرینگر/21ستمبر//حضرت سلطان العارفین محبو ب العالم شیخ حمزہ مخدومیؒ صاحب کے 456ویں عرس مبارک کے سلسلے میں آج بدھ کو کوہ ماران کے دامن میں واقع ان کے آستان عالیہ پر روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں نے حصہ لیا ۔

اطلاعات کے مطابق حضرت سلطان العارفین محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومؒ ؒکے عرس مبارک کے سلسلے میں گزشتہ 13دنوں سے ان کے آستان عالیہ پر عقےدتمندوں کا تانتا بندھا رہا اور مرد و زن ،بچے اور بوڑھے درود و ازکار میں محورہے ۔ عرس پاک کے اختتام کے سلسلے میںہزاروں عقےدتمند جس میں خواتےن کی ایک بہت بڑی تعداد شامل تھی آستان عالیہ پر جمع رہے اور رات بھر شب خوانی کی اور درود و ازکار کی محفلیں آراستہ کیںاور آج بدھ کو نماز فجر کے وقت سے ہی آستان عالیہ پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد حاضر ہوئی جنہوںنے محبوب العالم ؒ کے آستان عالیہ سے وابستہ اپنے عقیدے کااظہار کرتے ہوئے وہاں منعقدہ روح پرور مجالس میں شرکت کی ۔ ادھر دن بھر کوہ ماراں کے دامن میں واقع حضرت محبوب العالم کے آستان عالیہ پر عقیدت مندوں کی کافی تعداد نے حاضری دی جبکہ پنچ گانہ نمازوں کے بعد خصوصی دعائیں،ختمات المعظمات،دورود اذکار کی محفلیں بھی منعقد ہوتی رہیں جس میں رقعت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔عرس مبارک کی مناسبت سے کئی سرکردہ علمائے دین نے بھی حضرت شیخ حمزہ مخدومؒ کی سیرت پر روشنی ڈالیتے ہوئے کہا کہ اسلام کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں سلطان العارفین کی خدمات نا قابل فراموش ہے۔ دوران شب کئی علماءاور مقررین نے حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومی ؒ کی تاریخ ساز اسلامی خدمات ، روحانی کمالات اور اُن کی سیرت پاک پر روشنی ڈالی ۔ادھر ہر نماز کے بعد دورود و زکار اور نعت و مناجات کی خصوصی محفلیں آراستہ ہوئیں جس دوران وہاں رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے اور لوگ اللہ کے حضور گڑگڑاکر اپنے گناہوں کی مغفرت اور حاجات روائی کی دعائیں کرتے دیکھے گئے ۔ عرس پاک کے سلسلے میں وادی کے اطراف واکناف سے عقیدت مند آئے جن میں مرد خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ ادھر عرس کے سلسلے میں اختتامی تقریب جمعتہ المبارک کو انجام دی جائیگی ۔ عرس پاک کے سلسلے میں ایسی ہی تقاریب تجر شریف سوپور جہاں پر حضرت محبوب العالم ؒ کی جائے پیدائش ہے کے علاوہ اہم شریف بانڈی پورہ ، کپرن ، مکہامہ بانڈی پورہ ، لتر پلوامہ ، جامع پانپور ، زیارت سید میر یعقوب صاحب سونہ وار ، کھاگ بیروہ ، لارن کوکرناگ ، تولہ مولہ گاندربل اور دیگر مقامات پر بھی منعقد ہوئے جہاں پر علمائے کرام نے حضرت شیخ حمزہ ؒ کی سیرت پاک پر روشنی ڈالی ۔اس دوران انتظامیہ نے زائرین کیلئے معقول انتظامات بھی کئے تھے جبکہ کئی جگہوں پر طبی کیمپوں کا انعقاد بھی عمل میں لایا گیا تھا جبکہ کئی جگہوں پر رضاکاروں کی طرف سے منعقدہ کیمپوں میں گرم مشروبات عقیدت مندوں میں تقسیم کئے جا رہے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
غلام نبی آزاد کے جانے سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوا: رجنی پاٹل

غلام نبی آزاد کے جانے سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوا: رجنی پاٹل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حضرت سلطان العارفین ؒ کے سلسلے میں تیرہ روزہ عرس مبارک کی تقریب
تازہ ترین خبریں

حضرت سلطان العارفین ؒ کے سلسلے میں تیرہ روزہ عرس مبارک کی تقریب

21 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d