Daily Aftab
24 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں بی جے پی کی سربراہی والی میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں کے اجتماع کا افتتاح کیا

by Online Desk
20 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی سربراہی والی میونسپلکارپوریشنوں کے میئروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ عوام کی بہبود کو ذہن میں رکھتے ہوئےاپنے شہروں کی ترقی پر توجہ دیں اور زندگی بسر کرنے میں سہولتیں پیدا کرنے کو ترجیحدیں۔ گاندھی نگر میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بی جے پی کے میئروں کے دو روزہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان سے کہا کہ وہ عوام کو شامل کر کے اپنے شہروں کی بہتریکے لئے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشنس لوگوں کی روز مرہ کی زندگی کےساتھ قریبی طور پر منسلک ہیں۔ لہذا میئروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کا اعتمادحاصل کریں۔ جناب مودی نے میئروں سے کہا کہوہ اپنے شہروں کی منصوبہ بند ترقی، اقتصادی مراکز کے قیام، بہتر شہری ٹرانسپورٹ اورہاوسنگ اور صفائی ستھرائی پر توجہ مرکوز کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2014 سے پہلے ملکمیں محض 250 کلو میٹر میٹرو ریل نیٹ ورک تھا جو اب بڑھ کر 775 کلومیٹر ہو گیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ ملک میں ایک ہزار کلو میٹر سے زیادہ میٹرو ریل نیٹ ورک پر کام کاج جاریہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی سرکار شہروں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے پر توجہدے رہی ہے۔ انہوں نے میئروں سے کہا کہ وہ اپنے شہروں کو اس سطح پر لے جائیں کہ آنےوالی نسلیں ان کے کام کو یاد کریں گے۔ پارٹی صدر جے پی نڈا ، وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیلاور بی جے پی کے ریاستی یونٹ کے سربراہ سی آر پاٹل اس موقع پر موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(کشمیر کی زرعی یونیورسٹی میں بیرون ملک طلبہ کا داخلہ)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیشنل ڈیجیٹل یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں بی جے پی کی سربراہی والی میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں کے اجتماع کا افتتاح کیا

20 ستمبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
روسی فوجی کیمپ پر 2 حملہ آوروں کی فائرنگ، 11 افراد ہلاک
بین اقوامی

روسی فوجی کیمپ پر 2 حملہ آوروں کی فائرنگ، 11 افراد ہلاک

16 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d