Daily Aftab
21 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت، علاقے میں تلاشی آپریشن

by Online Desk
18 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے سراتھی کلان علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی ڈورن کو اڑتے ہوئے دیکھنے کے بعد اتوار کی صبح علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے سراتھی کلان علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی ڈورن کو اڑتے ہوئے دیکھنے کے بعد اتوار کی صبح علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے سراتھی کلان علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بین الاقوامی سرحد پر رات کی تاریکی میں ایک پاکستانی ڈورن کو کئی منٹوں تک ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا جس کے بعد وہ پاکستان کی طرف واپس چلا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے اتوار کی علی الصبح علاقے میں سیرچ آپریشن شروع کر دیا تاکہ یہ دیکھا جائے کہ کہیں ڈرون نے اس طرف کوئی مواد مت چھوڑا۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے تاہم فی الوقت سیکورٹی فورسز کو کوئی بھی شئی ہاتھ نہیں آئی ہے۔ دریں اثنا بارڈر سیکورٹی فورسز کے ایک سینئر آفیسر نے بتایا کہ جس مقام پر پاکستانی ڈرون کو اڑتے ہوئے دیکھا گیا وہاں ماضی میں کئی مرتبہ ڈرون کے ذریعے ہتھیار پھینکنے کے واقعات رونما ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے۔ بتادیں کہ حد متارکہ اور بین الاقوامی کنٹرول لائن پر امکانی دراندازی کے واقعات کو ناکام بنانے کی خاطر پہلے ہی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025

کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
شفاف توانائی کے شعبے میں نئے اختیارات تلاش کرنے کی ضرورت : مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے قومی لاجسٹکس پالیسی کا آغاز کیا

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کے مضافاتی علاقہ میں ڈرون کی سرگرمی
تازہ ترین خبریں

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت، علاقے میں تلاشی آپریشن

18 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d