Daily Aftab
20 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے ’ قبائلی برادری میں بھیڑ اور بکری پالنے کے نئے افق : چیلنجز اور مواقع ‘ پر ورکشاپ کا افتتاح کیا

by Online Desk
17 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہمارا مقصد لائیو سٹاک کی پیداواری صلاحیت اور پیداوار کو پائیدار طریقے سے بڑھانا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر
کشمیر اور جموں میں اون کو جمع کرنے ، درجہ بندی کرنے ، چھانٹنے اور پیک کرنے کیلئے کامن فیسلیٹیشن سنٹر قائم کئے جائےں گے ۔ ایل جی
سرینگر 17 ستمبر 2022 ئ
لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں ایس کے آئی سی سی میں ’ قبائلی برادری میں بھیڑ اور بکری پالنے کے نئے افق : چیلنجز اور مواقع ‘ پر ایک ورکشاپ کا افتتاح کیا ۔
لفٹینٹ گورنر نے قبائلی برادری کے مطالبات اور مسائل کو حل کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یو ٹی حکومت قبائلی برادری کے مویشیوں کیلئے 1000 شیڈ تعمیر کرے گی ۔
لفٹینٹ گورنر نے مزید اعلان کیا کہ قبائلی امور کا محکمہ اون کاٹنے والی مشینوں اور ہنر مندی کیلئے 1500 سیلف ہیلپ گروپس کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 50 سیلف ہیلپ گروپس ہر ایک کو جنریٹر سیٹ اور ” ڈھوک “ کیلئے شمسی توانائی پر مبنی شئیرنگ مشین کیلئے 3 لاکھ روپے ملیں گے ۔
لفٹینٹ گورنر نے بھیڑ پالنے والوں کیلئے سماجی تحفظ کیلئے ایک اسکیم لانے اور مویشیوں کو انشورنس کور فراہم کرنے کیلئے حکومت کے منصوبے کا بھی اشتراک کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیماریوں سے بچاو¿ اور کنٹرول کے اقدامات کیلئے ہیلتھ کارڈز اور صحت کی نگرانی کیلئے ایک جامع پالیسی بھی تیار کی جائے گی ۔
لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف کسان اور یو ٹی کے شیپ ہسبنڈری ڈیپارٹمنٹ کو نئے مواقع تلاش کرنے اور بھیڑ اور بکری پالنے کے شعبے کو اسٹیک ہولڈرز کیلئے مزید منافع بخش بنانے کیلئے ضروری مداخلتوں کی نشاندہی کرنے کیلئے اہم ورکشاپ کے انعقاد پر مبارکباد دی ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ زرعی سائینسدانوں ، ماہرین اور قبائلی کمیونٹی کے ارکان کے آج کے دماغی اجلاس کے نتائج کا معروضی طور پر جائیزہ لیا جائے گا اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے فائدے کیلئے زمین پر نافذ کی جانے والی حکومتی پالیسیوں میں شامل کیا جائے گا ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ہمارا مقصد لائیو سٹاک کی پیداواری صلاحیت اور پیداوار کو پائیدار طریقے سے بڑھانا ہے اور برآمدات اور ویلیو ایڈز مصنوعات کی غیر استعمال شدہ صلاحیت پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ بھیڑوں کی اعلیٰ جینیاتی ممکنہ نسلیں ، کراس بریڈنگ کیلئے غیر ملکی نسلیں ، مارکیٹنگ کی سہولیات اور مقامی بیماریوں کے مسائل سے بچاو¿ کے طریقہ کار سے بھیڑ پالنے کے شعبے میں مجموعی طور پر بہتری آئے گی اور ہمارے مویشی پروڈیوسروں کی ایک بڑی اکثریت کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر ہو گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مشیر بٹھناگر نے جی ایم سی سرینگر میں ’ رکتدان امرت مہوتسو ‘ کے تحت خون کے عطیہ کیمپ کا افتتاح کیا

مشیر بٹھناگر نے جی ایم سی سرینگر میں ’ رکتدان امرت مہوتسو ‘ کے تحت خون کے عطیہ کیمپ کا افتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے ’ قبائلی برادری میں بھیڑ اور بکری پالنے کے نئے افق : چیلنجز اور مواقع ‘ پر ورکشاپ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے ’ قبائلی برادری میں بھیڑ اور بکری پالنے کے نئے افق : چیلنجز اور مواقع ‘ پر ورکشاپ کا افتتاح کیا

17 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d