Daily Aftab
20 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنگلی حیاتیات کا تحفظ ، ملک کے ہر انسان کی ذمہ داری ۔مودی

by Online Desk
17 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نے نمیبیا سے لائے گئے 8چیتوں کو کونو مدھیہ پردیش نیشنل پارک میں چھوڑ دیا
وزیر اعظم نے بھار ت میں لفت ہوئے جنگی حیاتیات کو دوبارہ ہندوستان کے جنگلوں کی زینت بنانے کا عہد کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کی نیشنل پارک میں 8جیتوں کو چھوڑا ۔ انہوں نے اس موقعے پر کہا کہ قدرتی حیاتیات کا تحفظ ہر ایک انسان کی ذمہ داری ہے اس موقعے پر انہوں نے جنگلی جانوروں کا شکار کرنے والوں کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی جنگلی جانور کا شکار کرتے ہوئے پایاجائے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو باضابطہ طور پر مدھیہ پردیش کے شیوپور کونو نیشنل پارک میں چھوڑ دیا، جس کے تحت ملک میں تقریباً 70 سال قبل معدوم ہونے والے چیتوں کو دوبارہ آباد کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ اس طرح اب چیتوں نے دوبارہ ملک کے جنگل میں قدم رکھ دیا ہے۔پی ایم مودی نے کونو نیشنل پارک میں خصوصی طور پر تیار کردہ مچان (جنگل میں ایک اونچی اور محفوظ جگہ) پر پہنچ کر تین چیتوں کو ایک خصوصی باڑے میں چھوڑنے کی رسمی کارروائی مکمل کرکے اپنی سالگرہ کو بھی یادگار بنایا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے۔چیتوں کو خصوصی باڑے میں چھوڑنے کے بعد، پی ایم مودی نے انہیں مچان سے کافی دیر تک دیکھتے رہے۔اس موقعے پر وزیر اعظم نے کہا کہ بھار ت میں لفت ہوئے جنگی حیاتیات کو دوبارہ ہندوستان کے جنگلوں کی زینت بنانے کا عہد کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کی نیشنل پارک میں 8جیتوں کو چھوڑا ۔ انہوں نے اس موقعے پر کہا کہ قدرتی حیاتیات کا تحفظ ہر ایک انسان کی ذمہ داری ہے اس موقعے پر انہوں نے جنگلی جانوروں کا شکار کرنے والوں کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی جنگلی جانور کا شکار کرتے ہوئے پایاجائے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔اس موقعے پر چاردیواری میں گھومتے چیتے اور سر پر ٹوپی (خصوصی ٹوپی) پہن کر مودی نے بھی ان تاریخی لمحات کو کیمرے میں قید کیا۔ سات دہائیوں کے بعد چیتوں کے ہندوستان کی سرزمین پر قدم رکھنے پر اور قدرتی جنگلی ماحول میں گھومنے کے ان لمحات کو پوری دنیا کا میڈیا بھی کور کر رہا تھا۔نمیبیا سے آٹھ چیتے لائے گئے ہیں جن میں پانچ مادہ اور تین نر ہیں۔ ان چیتوں کو بھی آج صبح نمیبیا سے خصوصی طیارے کے ذریعے گوالیار ہوائی اڈے پر لایا گیا۔ اس کے بعد انہیں خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کونو نیشنل پارک لے جایا گیا۔ مادہ چیتوں کو الگ الگ باڑے میں رکھا جائے گا۔ آج دو نر چیتے ایک باڑے میں اور ایک مادہ چیتا دوسرے باڑے میں چھوڑے جانے کی یہ اطلاع سامنے آئی ہے۔ ان چیتوں کو ماہر حیوانات کی نگرانی میں رکھا جا رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
قبائلیوں کی ہر بات میں حکمت’راج کمار‘ کو بنادیا ’ مریادا پروشوتم‘ :مودی

وزیر اعظم کے جنم دن کے موقعے پر بی جے پی نے ملک بھر میں سیوا پکھواڑے کا اہتمام کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تجربات اور مہارت شیئر کرنا اور ان سے سیکھنا ہندوستان کی عادت رہی ہے
تازہ ترین خبریں

جنگلی حیاتیات کا تحفظ ، ملک کے ہر انسان کی ذمہ داری ۔مودی

17 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d