Daily Aftab
18 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سجاد لون6ارکان اسمبلی کےساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بنناچاہتا تھا

by Online Desk
16 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

محبوبہ مفتی کواین سی اورکانگریس کاحمایتی خط ملتا
تومیں اُنہیں بطور وزیر اعلی حلف کےلئے بلانے کا پابند ہوتا:ستیہ پال ملک
سری نگر:۶۱، ستمبر//سابقہ ریاست جموں وکشمیر کے آخری گورنر ستیہ پال ملک نے دعویٰ کیاہے کہ سجاد لون صرف 6ارکان اسمبلی کےساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ستیہ پال ملک جواسوقت میگھالیہ کے گورنر ہیں،نے ایک انٹرویومیں کہاہے کہ پیپلز کانفرنس کے رہنما سجاد لون 2018 میں اسمبلی کی تحلیل سے ٹھیک پہلے جموں و کشمیر کے وزیر اعلی بننا چاہتے تھے حالانکہ ان کے پاس صرف6 ایم ایل اے تھے۔2018 میں ان کے ذریعہ جموں و کشمیر اسمبلی کی تحلیل سے قبل پردے کے پیچھے کی سیاسی چالوں پر روشنی ڈالتے ہوئے،ستیہ پال ملک نے سجادغنی لون کو مرکز کا’لاڑلا‘ قرار دیا۔ستیہ پال ملک کے بقول انہوں نے سجاد لون سے کہا تھا کہ وہ اُنہیں87 رکنی ایوان میں اس حمایت کے بارے میں لکھیں۔سجاد لون نے کہا کہ ان کے پاس6 ایم ایل اے ہیں لیکن اگر آپ مجھے حلف دلائیں تو میں ایک ہفتے میں اپنی اکثریت ثابت کردوں گا۔ جموں وکشمیر کے آخری گورنر ستیہ پال ملک نے ان حالات کے بارے میں بات کی جن میں انہوں نے نومبر 2018 میں اسمبلی کو تحلیل کر دیا حالانکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کی حمایت سے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا تھا۔محبوبہ مفتی کی سربراہی میں پی ڈی پی،بی جے پی حکومت اس سے قبل جون 2018 میں بی جے پی کے اتحاد سے باہر ہونے کے بعد گر گئی تھی۔ستیہ پال ملک نے کہا کہ انہوں نے سجاد لون سے کہا تھاکہ یہ گورنر کا کردار نہیں ہے اور میں ایسا نہیں کروں گا۔ سپریم کورٹ مجھے کوڑے لگائے گی۔ اگلے دن سپریم کورٹ کہے گی کہ آپ ایوان کو طلب کریں۔ تم ہار جاﺅ گے، میں ایسا نہیں کروں گا۔انہوںنے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ پی ڈی پی،این سی،کانگریس اتحاد کو اکثریت حاصل ہو سکتی ہے لیکن بے وقوفی سے انہوں نے کوئی رسمی میٹنگ نہیں کی اور نہ ہی کوئی قرارداد منظور کی اور نہ ہی محبوبہ مفتی کواپنی حمایت کا خط دیا۔ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو میں ’دی وائر‘کو بتایا کہ انہوں نے اس وقت کے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے صورتحال کے بارے میں بات کی تھی اور مرکز سے ہدایات مانگی تھیں۔ستیہ پال ملک کے بقول انہوں نے ارون جیٹلی سے کہا تھا کہ اگر اُنہیں محبوبہ مفتی کا خط ملتا ہے جس میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے تو میں انہیں حلف کےلئے بلانے کا پابند ہوں۔ملک نے دعویٰ کیاکہ مرکز نے انہیں کوئی مشورہ نہیں دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ جو مناسب سمجھے وہ کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پونچھ میں حد متارکہ دھماکہ ،بی ایس ایف اہلکار شدید طورپر زخمی

سرنکوٹ پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کی رہائش گاہ کے باہر دھماکہ ، گاڑی کو نقصان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کسانوں کی آمدنی سے متعلق حکومت کے دعوے بے بنیاد ۔ سابق گورنر جے کے
تازہ ترین خبریں

سجاد لون6ارکان اسمبلی کےساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بنناچاہتا تھا

16 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  SCO وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ راجناتھ سنگھ

22 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d