ADVERTISEMENT
وسطی چین کے صوبہ ہوبئی میں بدھ سے جمعرات تک موسلادھار بارش ہونے کی وجہ سے اکیس افراد ہلاک اور چار لاپتہ ہو گئے۔ یہ معلومات مقامی حکام نے جمعہ کے روز دی۔سوشیان کاو¿نٹی کے لیولین ٹاو¿ن شپ میں مجموعی بارش 503 ملی میٹر تک پہنچ گئی۔ کاو¿نٹی نے ایک اعلان میں کہا کہ بدھ سے جمعرات 0900 بجے تک پانی کی اوسط گہرائی 3.5 میٹررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹاو¿ن شپ میں 8،000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ امداد اور راحتی کا کام جاری ہے۔
ADVERTISEMENT