ADVERTISEMENT
کولگام کے میر بازار ملپورہ میں گزشتہ روز شروع ہوئی تصادم آرائی میں ابھی تک ایک جنگجو کے مارے جانے کی خبر ہے جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کیا گیا ہے البتہ اس عمارت کو ابھی محاصرے میں ہی رکھا گیا ہے جس میں جنگجو چھپے بیٹھے تھے ۔
ADVERTISEMENT