Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری

by Online Desk
13 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار:سیتا رمن
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے حالیہ مہینوں میں ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اور مودی حکومت ملک میں مزید سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہے ۔ محترمہ سیتا رمن نے پوسٹ پانڈیمک: ریپرپوزنگ انڈیا تھیم پر ہیرو انٹرپرائز کی مائنڈ مائن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دو روزہ 15ویں مائنڈ مائن سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کے عالمی سرمایہ کار ہندوستان کو سرمایہ کاری کا ایک بہتر سنٹر سمجھ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں حال ہی میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے ۔ اس سے مارکیٹ میں خوردہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ خیال ر ہے کہ اگست کے مہینے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 51,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی تھی اور موجودہ مہینے میں بھی وہ اب تک 5600 کروڑ روپے کی خریداری کر رہے ہیں۔ محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے ۔ ملک کی نجی صنعت کی حوصلہ افزائی اور معاونت کے لیے پی ایل آئی جیسی اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔ وزیر خزانہ نے صنعتی دنیا سے سوال کیا کہ انہیں مینوفیکچرنگ سیکٹر میں داخل ہونے سے کون روک رہا ہے ، جب کہ دیگر ممالک مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ہندوستان کے داخلے کے بہت خواہش مند ہیں۔ وزیر خزانہ نے انڈسٹری سے پوچھا کہ کیا انہیں خود پر یقین نہیں ہے ؟

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

ملک میںکورونا سے اموات کا اعدادوشمار 5.28 لاکھ سے متجاوز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے
تازہ ترین خبریں

ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری

13 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d