Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امتحانات کے پرچے20لاکھ میں فروخت کرنے کا معاملہ

by Online Desk
13 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سی بی آئی نے سری نگر اور جموں سمیت 33مقامات پر چھاپے مارے ، ایس ایس بی کے سابق ملازمین کی گرفتاریاں متوقع
سروسز سلیکشن بورڈ میں ہوئی دھاندلیوں میں ملوث افراد کو پکڑنے کی خاطر سی بی آئی نے منگل کے روز جموں اور سری نگر سمیت 33مقامات پر چھاپہ ماری کی جس دوران اہم کاغذات ضبط کئے گئے۔ سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ سروسز سلیکشن بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کے گھر کو بھی کھنگالا گیا۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے مستقل کے ساتھ کھلواڑ کرنے اور بھرتیوں کے دوران قبل از وقت امتحانی پرچے افشاں کرنے کے بعد سی بی آئی نے منگل کے روز سری نگر اور جموں سمیت 33مقامات پر چھاپے ڈالے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اور فائنانشل اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات میں بڑے پیمانے پر دھاندلیوں میں ملوث افراد کے خلاف سی بی آئی نے کریک ڈاون شروع کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جس ایجنسی نے امتحان لیا اُس کے آفس کو بھی بنگلورو میں کھنگالا گیا اور وہاں سے اہم کاغذات ضبط کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے جموں میں ایس ایس بی کے کنٹرولر امتحانات کے گھر کو بھی کھنگالا اور وہاں سے بھی کاغذات ضبط کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے پر بڑے مگر مچھوں کے گھروں کو کھنگالا گیا اور آنے والے دنوں کے دوران سروسز سلیکشن بورڈ میں تعینات ملازمین کو بھی تحقیقات کے دائرے میں لانے کا امکان ہے کیونکہ مذکورہ ملازمین پچھلے تیس برسوں سے سروسز سلیکشن بورڈ میں تعینات تھے اور اُن سے پوچھ تاچھ ہو سکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے سی بی آئی کو تحقیقات کرنے کی مکمل آزادی ہے اور بہت جلد اس حوالے سے گرفتاریاں بھی متوقع ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سروسز سلیکشن بورڈ کے سابق چیرمینوں کی بھی گرفتاریاں متوقع ہے اور اس حوالے سے بڑے پیمانے پر صلاح مشورہ جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

لولاب میں ایک شخص کی لاش رسی سے لٹکتی پائی گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!
تازہ ترین خبریں

امتحانات کے پرچے20لاکھ میں فروخت کرنے کا معاملہ

13 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d