ADVERTISEMENT
بدھ کو وادی کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ، درجہ حرارت معمول سے زیادہ
محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میںشبانہ ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔اطلاعات کے مطابق وادی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اگرچہ موسم زیادہ تر جگہوں پر خشک رہا تاہم اگلے چوبیس گھنٹوں میں شبانہ ہلکی بوندا باندی کا امکان جتایا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ا
ADVERTISEMENT