Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اَفسروں سے ضلع وار ترقیاتی منصوبے طلب کئے
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اتل ڈولو نے آج یہاں محکمہ زراعت کے اَفسران کے ساتھ ڈائریکٹوریٹ آف ایگری کلچر پروڈکشن اینڈ فارمرز ویلفیئر تالاب تلو میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے صوبہ جموں کے تمام اَضلاع کے چیف ایگری کلچر اَفسران کی اِنفرادی ترقی کا جائزہ لیا۔ اَفسران سے کہا گیا کہ وہ اِنٹگریٹیڈ فارمنگ کو فروغ دینے کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔چیف ایگری کلچر اَفسران سے کہا گیا کہ وہ اَپنے متعلقہ اَضلاع میں فصلوں کے تنوع بالخصوص ادویات کے پودوں ، تیل کے بیجوں ، مکھیوں کی افزائش او رسبزیوںکے لئے ٹھوس اقدامات پیش کریں ۔ اَفسران سے مزید کہا گیا کہ وہ محفوظ کھیتی کی سرگرمیوں میں حاصل کی گئی کامیابی اور اِس میں اِضافہ کرنے کے طریقے بھی پیش کریں۔میٹنگ میں ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی گئی جس میں زراعت کے بدلتے ہوئے منظر نامے اور کاشت شدہ زمین کے بارے میں اعداد و شمار کی معلومات تھیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو موسمی علاقوں ، فارم میکانائزیشن کی صورتحال ، نئی متعارف کی گئی فصلوں کی اقسام اور دیگر آن لائن خدمات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔اَتل ڈولو کو پردھان منتری کسان ماندھن یوجنا ( پی ایم کے ایم وائی ) ، پردھان منتری شرم یوگی مان دھن ( پی ایم ۔ ایس وائی ایم ) ، اِی ۔ شرم اور صوبہ جموں کے کسانوں کو دیگر فلاحی سکیموں کے تحت فراہم کردہ فوائد کی صورتحال پیش کی گئی ۔ اَفسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا ( پی ایم ایف بی وائی ) کے تحت رجسٹریشن میں اِضافہ کریں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ پی ایم کسان کے تحت 12ویں قسط کسانوں تک پہنچائی جائے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے جموں خطے میں آرگنِک فارمنگ اور ا،س کے تصدیق شدہ کلسٹروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے زور دیا کہ اَفسران کسانوں کے ساتھ مسلسل رابطہ برقرار رکھ کر اور انہیں بروقت شکایات کا ازالہ کر کے اعتماد اور اعتباد پید ا کریں۔اے سی ایس کی طرف سے اِس بات پر زو ردیا گیا کہ محکمہ زراعت کی توسیعی سرگرمیوں میں اِضافہ کرے ۔ اَفسران سے کہاگیا کہ محکمہ جموں کے کے بارش سے متاثرہ او رکنڈی علاقوں کے لئے سکاسٹ ۔ جموں کے ساتھ مل کر زون وار زرعی سرگرمیوں کی حکمت عملی بنائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d