Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگر میں 100 سال سے زیادہ پرانا سینٹ لیوک چرچ بحال 30 سال بعد دوبارہ کھولا گیا

by Online Desk
23 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں تاریخی سینٹ لیوک چرچ کے دوبارہ کھولنے کی تقریب کا اِفتتاح کیاجس کی مکمل تزئین و آرائش، تحفظ اور عوام کے لئے عبادت کی ادائیگی کے خاطر کھول دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بذریعہ ورچیول موڈ اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر کے قدیم ترین چرچ کی کھوئی ہوئی شان آج بحال ہوگئی ہے۔ اُنہوں نے کہا،” بحالی کے بعد سری نگر میں سینٹ لیوک چرچ کا دوبار ہ کھلنا ،قربانی، خدمت ، خلوص ، محبت اور ہمدردی کے عیسیٰ مسیح کے پیغام کو اَپنانے کا ایک تاریخی موقع ہے۔

“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سینٹ لیوک چرچ جموں وکشمیر کی جامع ثقافت کی ایک منفرد علامت ہے جسے 1896ءمیں شری شنکر آچاریہ پہاڑی کے جنوب مغربی ڈھلوان پر تعمیر کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموںوکشمیر کے شہریوں بالخصوص مسیحی برادری ، تزئین و آرائش اور تحفظ میں شامل تمام کاریگروں کے علاوہ سمارٹ سٹی پروگرام سے وابستہ اَفسران کو مبارک باد دی۔اُنہوں نے کہا کہ سینٹ لیوک چرچ کی بحالی اور تحفظ کا کام ” سمارٹ سٹی پروجیکٹ“ کے تحت کیا گیا ہے اورگرد و نواح کے مناظر کی اَپ گریڈیشن میں چرچ تک رَسائی ، روشنی اور اِس سے منسلک اجزا¿ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔الٹر، لکڑی کے فرش ، نشستوں کی جگہ،وِنڈیو پین، ایکسیس گیٹ اورپورچ کی تعمیر دوبارہ کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

ADVERTISEMENT

۔اُنہوں نے کہا کہ ہندوستان صدیوں سے متنوع مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے ۔ لیکن بہت زیادہ تنوع کے باوجود ہم بغیر کسی امتیاز کے اِتحاد میں رہ رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سماجی ہم آہنگی کے جذبے کو اُبھاریں اور بھائی چارے ، اَمن اور بے لوث خدمت کی اَقدار کو مضبوط کریں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر آرتھر نیو کو یاد کیا اور ان کی زندگی پر روشنی ڈالی ۔ ڈاکٹر آرتھر نے تین دہائیوں تک جموںوکشمیر کے لوگوں کی خدمت کی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس چرچ کو قائم کر نے کے ساتھ بطورِ ڈاکٹر بہت سے جانیں بچائیں۔

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں و کشمیر

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

پہاڑی سے گرآئے پتھروں کی زد میں آکر دویاتریوں کی موت ایک شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

08 اگست 2022
Next Post
اننت ناگ کے آرونی گاﺅں میں مسلح تصادم ، ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق

اننت ناگ کے آرونی گاﺅں میں مسلح تصادم ، ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر میں 100 سال سے زیادہ پرانا سینٹ لیوک چرچ بحال 30 سال بعد دوبارہ کھولا گیا
جموں و کشمیر

سری نگر میں 100 سال سے زیادہ پرانا سینٹ لیوک چرچ بحال 30 سال بعد دوبارہ کھولا گیا

23 دسمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔