Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تاریخی مغل روڈ بدستور بند،باقی سڑکوںپر ٹریفک بحال

by Online Desk
08 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حالیہ برف باری کے بعد سے شوپیان کوخطہ پیرپنچال سے ملانے والاتاریخی مغل روڈ بدستور بندہے تاہم گریزبانڈی پورہ اورکپوارہ کرناہ سڑکیں کھول دی گئیں۔ حکام نے بتایاکہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں کو جموں ڈویڑن کے راجوری وپونچھ اضلاع سے جوڑنے والی روایتی مغل سڑک بدھ کو مسلسل چوتھے دن بھی بند رہی۔حکام نے بتایاکہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں رازدان ٹاپ کے مقام پراتوار کوبرف باری ہونے کے بعد گریزشاہراہ کو احتیاطی اقدام کے طور پر بند کر دیا گیا تھا،تاہم بدھ کے روز اس سڑک کو گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے کھول دیاگیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ، سرحدی کشمیر ضلع کپواڑہ میں کیرن اور کرناہ سڑکوں کو بھی برف سے صاف کر دیا گیا تھا اور ان پر ٹریفک کو چلنے کی اجازت دی گئی ۔ حکام نے کہاکہ پیر کے روز مغل روڈ پر برف ہٹانے کا آپریشن سڑک پر پھسلن کی وجہ سے جاری نہیں رہ سکا۔انہوںنے بتایاکہ مغل روڑکوقابل آمدورفت بنانے کی کارروائی جاری رہی اور اگر موسم سازگار رہا تو بدھ کی شام تک سڑک کو کھول دیاجائیگا۔ادھرسری نگر جموں قومی شاہراہ کو دونوں طرف گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے منگل کے روز کھول دیاگیاتھاجبکہ سری نگرلداخ ہائی وے کوبھی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیاہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کےلئے نئی مرکزی سیکٹر اسکیم متعارف 31000کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول: نتیانند رائے

جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کےلئے نئی مرکزی سیکٹر اسکیم متعارف 31000کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول: نتیانند رائے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تاریخی مغل روڈ بدستور بند،باقی سڑکوںپر ٹریفک بحال
جموں و کشمیر

تاریخی مغل روڈ بدستور بند،باقی سڑکوںپر ٹریفک بحال

08 دسمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d