Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے مالی سال 2021-22 کیلئے مختلف سی ایس ایس کے تحت

by Online Desk
06 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دیہی ترقی محکمہ کی حصولیابیوں کا جائزہ لیا
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج ایک میٹنگ کی صدرات کی جس میں دیہی ترقی محکمہ کی طرف سے مرکزی معاونت والی مختلف سکیموں کی حصولیابیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ محکمہ نے منریگا کے تحت جاری کردہ رقم کے مقابلے 98فیصد اخراجات کا اِندراج کیا ہے جس سے رواں مالی سال میں 12.41 لاکھ جاب کارڈ جاری کرکے 170.87 لاکھ ایام کار پید ا کئے گئے ہیں۔ محکمہ نے 44,509 کام مکمل کئے ہیں اور مرحلہ اوّل کے تحت 98.67 فیصد کام او رمرحلہ دوم کے تحت 84فیصد کاموں کی جیو ٹیگنگ کو یقینی بنایا ہے۔محکمہ نے راشٹریہ گرام سوراج ابھیان ( آر جی ایس اے) کے تحت 41 پنچایت بھون کی تعمیر اور تزئین و آرائش ،37,500 پی آر آئی ممبران اور 3,500 سیکٹر ایبلروں کے لئے کپسٹی بلڈنگ ٹریننگ کا اِنعقاد کیا ہے۔مزید برآں 450 منتخب نمائندوں کو جموںوکشمیر سے باہر نمائشی دوروں پر بھیجا گیا تاکہ دیگر ریاستوں او ریوٹیوں کے پی آر آئیز میں نافذ کئے جانے والے بہترین طریقوں کا مطالعہ کیا جاسکے۔آر جی ایس اے پروگرام کا مقصد دیہی لوکل گورننس کے لئے پنچایتی راج اِداروں کی صلاحیتوں کو ترقی دینا او رمضبوط کرنا ہے تاکہ مقامی ترقی کی ضروریات کے لئے زیادہ ذمہ دار بن سکے۔محکمہ نے پردھان منتری آواس یوجنا( گرامین) کے تحت پکے رہائشی مکانات کی تعمیر میں 26,113 گھرانوں کی مدد کی ہے اور 319.42 کروڑ روپے جاری کی گئی رقم کے مقابلے میں 60فیصد اخراجات درج کئے ہیں۔دیہی ترقی محکمہ نے سوچھ بھارت مشن ( گرامین ) کے تحت 10,230 اِنفرادی گھریلو بیت الخلاءاور 212کمیونٹی بیت الخلاءتعمیر کئے ہیں ۔ اِس کے علاوہ گاﺅں کی سطح کے سالڈ ،لیکوڈ ویٹ مینجمنٹ منصوبوں کی تیاری پر توجہ مرکوز کی ہے۔میٹنگ کو مزید جانکاری دی گئی کہ جموںوکشمیر رورل لائیولی ہڈ مشن نے 6,345 سیلف ہیلپ گروپس( ایس ایچ جیز) کو مالیاتی اِداروں سے متحرک اور منسلک کیا ہے اور4,244 ایس ایچ جیزکے حق میں 35.97 روپے جاری کئے ہیں۔اُمید کے تحت زرعی ماحولیاتی پروگرام (اے ای پی ) کے تحت 976 مہیلا کسانوں کا احاطہ کیا ہے۔ 292 مہیلا کسان نے مویشیوں کی مدد کے تحت اور 1,443 گھرانوں کو ایگری نیوٹری باغات فراہم کئے ہیں۔ اِس کے بعد سٹارٹ اَپ وِلیج اَنٹرپرینیورشپ پروگرام کے تحت راجوری اور اننت ناگ اَضلاع میں فوائد کے لئے سروے جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
صرف پارلیمنٹ ہی جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے

’آرمڈ فورسز فلیگ ڈے‘ کے موقعہ پرلیفٹنٹ گورنرمنوج سنہاکاپیغام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے مالی سال 2021-22 کیلئے مختلف سی ایس ایس کے تحت
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے مالی سال 2021-22 کیلئے مختلف سی ایس ایس کے تحت

06 دسمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d