Daily Aftab
22 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کابینہ نے جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرار داد منظور کی

by Online Desk
19 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرے۔ وزیر اعلی جموںوکشمیر عمر عبداللہ کی صدارت میں جمعرات کو کابینہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ریاست کا درجہ اس کی اصل شکل میں بحال کرنے کے لئے متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ریاست کا درجہ بحال کرنا جموں و کشمیر کے لوگوں کے آئینی حقوق کی بحالی اور شناخت کے تحفظ کے عمل کا آغاز ہوگا۔کابینہ نے وزیر اعلیٰ کو ریاست کی بحالی کے لئے وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کے ساتھ معاملہ اُٹھانے کا اِختیار دیا ہے۔ جموں و کشمیر کی منفرد شناخت اور لوگوں کے آئینی حقوق کا تحفظ نو منتخب حکومت کی پالیسی کی بنیادی ستون ہے۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ آنے والے دِنوں میں نئی دہلی جائیں گے اور اِس سلسلے میں وزیر اعظم اور مرکزی وزرأ سے ملاقات کریں گے۔کابینہ نے 4 ؍نومبر 2024 ء کو سری نگر میں قانون ساز اسمبلی کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا اور لیفٹیننٹ گورنر کو قانون ساز اسمبلی کوطلب کرنے اور خطاب کرنے کا مشورہ دیا۔پہلے سیشن کے آغاز پر لیفٹیننٹ گورنر کے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کا مسودہ بھی وزرأ کی کونسل کے سامنے پیش کیا گیا جس پر کونسل نے فیصلہ کیا کہ اس پر مزید غوروغوض کیا جائے گا۔کونسل نے ایل جی کو بطورِعبوری سپیکر مبارک گل کی تقرری کے لئے بھی سفارش کی جو 21 ؍اکتوبر 2024 ء کو قانون ساز اسمبلی کے منتخب ارکان کو حلف دِلائیں گے۔ دریں اثنا ،لیفٹیننٹ گورنر نے سپیکر کے اِنتخاب تک مُبارک گل کو پروٹیم سپیکر مقرر کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کے پی ڈِی سی ایل کا گھریلو صارفین کو سولر پینل اور پاور ایمنسٹی سکیمیں اَپنانے کا مشورہ

کے پی ڈِی سی ایل کا گھریلو صارفین کو سولر پینل اور پاور ایمنسٹی سکیمیں اَپنانے کا مشورہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کابینہ نے جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرار داد منظور کی
جموں و کشمیر

کابینہ نے جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرار داد منظور کی

19 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d