Daily Aftab
22 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کے پی ڈِی سی ایل کا گھریلو صارفین کو سولر پینل اور پاور ایمنسٹی سکیمیں اَپنانے کا مشورہ

by Online Desk
19 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پی ایم سوریہ گھر کے تحت 3کلوواٹ تک کے پلانٹوں پر 60 فیصد سبسڈی
1.07 لاکھ صارفین نے سرچارج پر چھوٹ کا دعویٰ کیا
کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے ایک بار پھر اَپنے گھریلو صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ اس برس کے اوائل میں وزارتِ نئی اور قابل تجدید توانائی کے ذریعے شروع کی گئی پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی سکیم کے تحت گرڈ سے منسلک روف ٹاپ سولر (آر ٹی ایس) پلانٹوں کو اَپنائیں۔کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے طویل عرصے سے بجلی کے بقایا جات رکھنے والے صارفین کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ حکومت کی ایمنسٹی سکیم کے تحت فوری طور پر درخواست دیں تاکہ ایک بار یا قسطوں میں اصل رقم ادا کرنے کے بعد دیر سے ادائیگی سرچارج پر چھوٹ کا دعویٰ کیا جاسکے۔کے پی ڈی سی ایل کے ترجمان نے تفصیلات کا اشتراک کرتے ہوئے آج بتایا کہ وادی کشمیر میں 600.59 کلو واٹ کی مجموعی صلاحیت کے ساتھ 152 سولر روف ٹاپ پہلے ہی نصب ہیں جس میں سری نگر سرفہرست ہے۔ ترجمان نے اُمید ظاہر کی کہ زائد اَز1000 صارفین نے سولر پی وی وینڈرز کا اِنتخاب کیا ہے اور ہمیں اُمید ہے کہ آر ٹی ایس پلانٹوں کی تنصیب کے اعداد و شمار میں اِضافہ ہوگا۔کے پی ڈی سی ایل کو نیشنل پورٹل پر 3,116 رسمی درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور سکیم کی مقبولیت سے یہ تعداد اوربڑھنے کا اِمکان ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ 119 مستفید صارفین کی مرکزی سبسڈی پہلے ہی ختم ہوچکی ہے اور 46 صارفین نے ڈی بی ٹی موڈ میں اپنے کھاتوں میں سبسڈی حاصل کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ3 کلو واٹ تک کی سولر روف ٹاپوں استفادہ کنندگان 94,800 روپے کی سبسڈی کے اہل ہیں جس سے پی ایم سوریہ گھر سکیم کو 1.59 لاکھ روپے کی پروجیکٹ لاگت کا 60 فیصد تک سبسڈی ملے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ کے پی ڈی سی ایل تکنیکی ٹیموں کی جانب سے انسپکشن اور کمیشننگ رپورٹس جاری کرنے کے بعد وہ اہل ہو جاتے ہیں جو نامزد پورٹل پر اَپ لوڈ کی جاتی ہیں۔پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا کے تحت یو ٹی حکومت ایک کلو واٹ کے لئے 3000 روپے، 2 کلو واٹ کے لئے 6000 روپے اور 3 کلو واٹ کے پلانٹ کے لئے 9000 روپے کی اِضافی سبسڈی فراہم کر رہی ہے جس کے تحت 3 کلو واٹ تک کے پلانٹ کے لئے سبسڈی کی زیادہ سے زیادہ حد 85,800 روپے سے بڑھا کر 94,800 روپے کر دی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے صوبہ کشمیر کے 44,000 مستحقین کے لئے سبسڈی کے مرکز ی حصے کے طور پر 27.07 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے جو مالی برس 2025-26 ء اور 2026-27 ء میں31؍ مارچ 2027ء تک جاری رہے گی۔ ترجمان نے یو ٹی حکومت کی پاور ایمنسٹی سکیم کے فوائدکو اُجاگر کرتے ہوئے ایک بار پھر گھریلو صارفین پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور اَپنے اوپننگ بیلنس کو طے کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ 31 ؍مارچ 2025ء کے بعد پاور ایمنسٹی سکیم گھریلو صارفین کو دستیاب نہیں ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہم جموں، کشمیر دونوں ڈویژنوں کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ہم جموں، کشمیر دونوں ڈویژنوں کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کے پی ڈِی سی ایل کا گھریلو صارفین کو سولر پینل اور پاور ایمنسٹی سکیمیں اَپنانے کا مشورہ
تازہ ترین خبریں

کے پی ڈِی سی ایل کا گھریلو صارفین کو سولر پینل اور پاور ایمنسٹی سکیمیں اَپنانے کا مشورہ

19 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d