Daily Aftab
21 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پچھلے چار برسوں سے جموںو کشمیرمیں زمینی سطح پربدلاو آیا

by Online Desk
21 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

32ہزار سرکاری نوکریاں فراہم کی گئیں ، نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ارون کمار مہتا
سرینگر/جموں چڑیاگھر کادورہ کرنے کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموں وکشمیرکے چیف سیکریٹری ڈاکٹرارون کمار مہتا نے کہا پچھلے چار برسوں سے جموںو کشمیرمیں زمینی سطح پربدلاو¿ آیاہے۔انہوں نے کہاموجودہ انتظامیہ نے ہرشعبے کی طرف اپنی توجہ مبذول کی ہے عام شہریوں کوراحت پہنچانے کے تعلق سے سرکار مسلسل کوشش کررہی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ2019سے پہلے اگرتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیاجائے تو اس میںزمین وآسمان کافرق ہے انہوں نے کہ ماضی کی تعمیراتی سرگرمیوں اور موجودہ ترقیاتی کاموں کا اگر جائزہ لیاجائے توفرق خود سامنے آئے گی۔ انہوںنے کہاسرکاری اداروں میںآن لائن طریقہ کار اختیار کرنے سے شفافیت آئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج جموں وکشمیرکوملک کی تمام ریاستوں میں ایک منفرد مقام حاصل ہوا ہے ۔انہوں نے کہاملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ملازمین کو آرٹیکل311کے تحت نوکریوںسے فارغ کردیاگیااور ڈیڈوڈ ملازمین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی اس پرکسی کواعتراض نہیں ہوناچاہئے ۔ مہتا نے کہا کہ 32 ہزار لوگوں کوسرکاری نوکریاں فراہم کی گئیں او راداروں میں خالی پڑی اسامیوں کو پرُکرنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہےں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025

کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سر

(سردیاں اور گہری دھند ،احتیاط برتنے کی ضرورت)

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں تعلیمی سرگرمیوں کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔ چیف سیکریٹری
جموں و کشمیر

پچھلے چار برسوں سے جموںو کشمیرمیں زمینی سطح پربدلاو آیا

21 نومبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d