Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو صحیح سمت دینا ضروری:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by Online Desk
29 مئی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگ/ نہرو یووا کیندر سری نگر کی جانب سے آج فیزیکل ایجوکیشن کالج گاندربل میں ”یووا اتسو“ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان ) نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور صحیح سمت دینا دیکر نتیجہ خیز کاموں کی طرف موڑناتھا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروگرام کی ستائش کی اور ا±مید ظاہرکی کہ ایسے پروگراموں سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو پہنچانے میں مدد ملے گی اور پھر وہ انہی صلاحیتوں کو صحیح دیکر وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنی ریاست کا نام روشن کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں میں قابلیت اور صلاحیت کی کوئی کمی نہیں بس اس صلاحیت کی نشاندہی کرکے اسے صحیح سمت دینے کی ضرورت ہے اور میں اس سلسلے میں نہرو یووا کیندر کے کام کی ستائش کرتا ہوں۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پروگرام میں شرکت کرنے والوںمیں انعامات اور مومنٹو تقسیم کئے۔اس کے علاوہ انہوں نے پروگرام میں شرکت کرنے والے بچوں کو سیر و تفریح کیلئے لیجانے کیلئے فی گروپ 50 پچاس ہزار روپے اور کالج کیلئے ایک ایمبولنس دینے کا بھی اعلان کیا۔تقریب کے بعد جب نامہ نگاروں نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے یاسین ملک کیس کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بتایا کہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی

اننت ناگ میں سڑک حادثہایک شخص کی موت دو زخمی ہوئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دفعہ370اور 35اے کی منسوخ کے بعد کشمیر میں امن کی باتیں کرنے والوں کا کیا ہوا/ ڈاکٹر فاروق
جموں و کشمیر

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو صحیح سمت دینا ضروری:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

29 مئی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d