Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے باسکوچن میں بلاک دیوس کا اِنعقاد کیا
عوامی اہمیت کے مسائل سنے

by Online Desk
22 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کما رواشیا نے آج اِمام صاحب بلاک میں باسکوچن پنچایت میں ایک میگا بلاک دیوس کا اِنعقاد کیا۔ متعلقہ علاقے کے لوگوں نے بلاک دیوس کے دوران پینے کے پانی کی دستیابی ، بجلی ، سڑک رابطے ، کھیل میدانوں کی ترقی ، جی ایم ایس باسکو چن کی اَپ گریڈیش اور دیگر دیہی ترقیاتی کاموں سے متعلق مختلف ترقیاتی مسائل کو اُجاگر کیا۔لوگوں نے واٹر سپلائی سکیم ہاپڈی پورہ او رنوپورہ کے جلد کام کرنے اور اور نیو کالونی باسکوچن امام صاحب کو بجلی کی بہتر فراہمی کا بھی مطالبہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام عوامی مسائل او رمطالبات سنے اور متعلقہ اَفسران کو مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ فوری نوعیت کے چند مسائل کاموقعہ پر ہی اَزالہ کیا گیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے جل جیون مشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اہم مشن کے تحت ضلع کے ہر گھر میں پینے کے نلکے کے پانی کی سہولیت مقررہ وقت میں فراہم کی جائے گی اور متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ اِس مشن کے فوائد کو حاصل کرنے کے لئے سرگرمیاں تیز کریں۔ اُنہوں نے جل جیون مشن ( جے جے ایم ) کی عمل آوری میں مو¿ثر عوامی شرکت کی خواہش کی۔اُنہوں نے پی ڈی سی ایل کو نیو کالونی باسکوچن اِمام صاحب شوپیان کو بجلی کی بہتر فراہمی کی بھی ہدایت دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ابھیان میں عوام کی شرکت کی کوشش کرتے ہوئے نشامُکت شوپیان کو حقیقت بنانے کے لئے مشترکہ اور انتھک کوششوں کی ضرورت ہے ۔اُنہوں نے تمام کمزور گروہوں پر کڑی نظر رکھنے اور منشیات کے خلاف مو¿ثر نفاذ کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے منریگا کے کاموں کے مناسب عمل آوری اور یوٹی کیپکس کے کاموں کو بروقت اَنجام دینے پر توجہ مرکوز کی تاکہ عام لوگوں کو جلد فائدہ پہنچایا جاسکے۔اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ خورشید احمد کھٹانہ ، تحصیل دار ، چتر گام ، بی ڈی او ، چتر گام ، پی آر آئی ،ایگزیکٹیو اِنجینئران اور دیگر ضلعی اَفسران اور دیگر متعلقین موجود تھے۔ بلاک دیوس پروگرام میں عام لوگوں اور نوجوانوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
صورہ میں غیر ریاستی شخص کی لاش برآمد

سری نگر میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے باسکوچن میں بلاک دیوس کا اِنعقاد کیاعوامی اہمیت کے مسائل سنے
جموں و کشمیر

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے باسکوچن میں بلاک دیوس کا اِنعقاد کیا
عوامی اہمیت کے مسائل سنے

22 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d