Daily Aftab
1 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
20 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سنسکرت نہ صرف دُنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے بلکہ سائنس او رٹیکنالوجی میں کلاسک اَدب اور علم کا سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر
کہا، سنسکرت ہماری ثقافت اور علمی معیشت کی رہنما قوت رہی ہے ۔ سنسکرت زبان کو مقبول بنانا اور سائنس ، روحانیت ، فلسفہ اور ثقافت کے خزانے کو محفوظ رکھنا ہماری اِجتماعی ذمہ داری ہے
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سپریچوول گروتھ سینٹر کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا۔اِس 3روزہ نارتھ زون یوتھ فیسٹول کا اِنعقاد شری ماتا ویشنودیوی شرائن بورڈ نے سینٹرل سنسکرت یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا ہے ۔ اِس منفرد سنسکرت سکالرس فیسٹول میں 7ریاستوں اور یوٹیز کے 10اِداروں کے سنسکرت سکالرحصہ رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے میلے میں شرکت کرنے والے سنسکرت سکالروں کا خیرمقدم کیا اور انہیں ملک کی تعمیر میں تعمیری تعاون کرنے کی تلقین کی۔اُنہوں نے کہا،” سنسکرت نہ صرف دُنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے بلکہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں کلاسیکی اَدب اور علم کا سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ یہ فیسٹول نوجوان پود کو ان اقدار اور نظریات سے روشناس کرنے کا ایک بہترین موقعہ ہے جو سنسکرت میںہیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ نارتھ زون یوتھ فیسٹول سنسکرت کے مطالعہ اور علمی نظام کے مختلف پہلوﺅں کی بہتر تفہیم کا باعث بنے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم غیر رسمی سنسکرت کورسز کے ذریعے طلبہ کی رسائی کو بڑھانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں تاکہ اسے عام آدمی کی زبان بنایا جا سکے۔اُنہوں نے کہا کہ سنسکرت ہماری ثقافت ور علمی معیشت کی رہنما قوت رہی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ سنسکرت زبان کو مقبول بنانا او رسائنس ، روحانیت ، فلسفہ اور ثقافت کے خزانے کو محفوظ رکھنا ہماری اِجتماعی ذمہ داری ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں سنسکرت زبان کو فروغ دینے میں شری ماتا ویشنو دیوی گروکل ، چوڈامانی سنسکرت سنستھان، مہنت روہت شاستری جیسی مختلف آرگنائزیشنوں اور شراکت داروں کی کوششوں کی بھی سراہنا کی۔رُکن ایس ایم وی ڈی ایس بی مہامنڈ لیشور شری سوامی وشو یشور انند گریجی مہاراج نے سنسکرت کو فروغ دینے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اِجتماعی کوششیں کرنے پر زور دیا کہ سماج کے تمام طبقوں کو علم ، سائنس اور فکر کے لازوال ذخیرہ کا فائدہ ملے ۔اِس میگا ایونٹ میں شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کٹرہ کے ساتھ سنسکرت یونیورسٹی کے مختلف کیمپس اور سنسکرت کے آدرش مہا ودھیالیہ، جموںوکشمیر ، ہماچل پردیش ، ہریانہ ، اُترپردیش اور اُترا کھنڈ میں سنسکرت کے فروغ کے لئے پہلی بار حصہ لے رہے ہیں ۔ اِس موقعہ پر شرائن بورڈ کے ممبران ڈاکٹر اشوک بھان، کلبھوشن آہوجا ، ڈاکٹر نیلم سرین ، سریش کمار شرما ( ریٹائرڈ جج) ،رگھو کے مہتا اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایس ایم وی ڈی ایس بی ایس انشل گرگ موجود تھے۔اِفتتاحی تقریب میں صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار، ڈائریکٹر شری رنبیر کیمپس پروفیسر مدن موہن جہاکے علاوہ طلبائ، فیکلٹی ممبران او رشرائن بورڈ کے عملے نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
سالوں پُرانے قوانین کو بدل کر تاریخ رقم کی ۔ وزیر داخلہ

کشمیری نوجوان پوری دنیا کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امیت شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا
جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا

20 فروری 2023
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(سائیبر کرایم ۔۔۔لوگ خبردار رہیں)

08 دسمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(سرما،مشکلات اور مسایل کے انبار)

13 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d