Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’ کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل 2023ئ‘ میں چوتھے دِن کی سرگرمیاں

by Online Desk
13 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت نسیت پرمانک نے کنگڈوری کا دورہ کیا
کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی
گالف کلب میں 1,500 میٹر کی سنو شوریس کو بھی جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
کھیلو اِنڈیا کا تیسر ایڈیشن اِختتام کی طرف گامزن ہے اور گلمرگ میں جموںوکشمیر سپورٹس کونسل کی جانب سے سرمائی کھیل سرگرمیوں کو مکمل کرنے میں صرف ایک دِن باقی ہے۔آخری دِن سے قبل مرکزی وزیر مملکت اَمورِ داخلہ اور امور نوجوان و کھیل کود نسیت پرمانک نے کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل 2023ءکے تیسرے ایڈیشن کے تحت کی جانے والی کھیل سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے کنگڈوری کا دورہ کیا ۔ اُن کے ہمراہ سیکرٹری جموںوکشمیر سپورٹس کونسل نزہت گُل اور دیگر اَفسران بھی تھے۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے کھلاڑیوںسے اِستفساری گفتگو کی اور ان کی حوصلہ اَفزائی کی کہ وہ قومی اور بین الاقوامی ایونٹس میں حصہ لینے کے لئے اَپنی محنت جاری رکھیں اور تجربے میں اِضافہ کریں۔اُنہوں نے کنگڈوری سے الپائن جی سلالم کے نقطہ آغاز تک سنو بائیک چلانے کا بھی لطف اُٹھایا۔مرکزی وزیر مملکت نے میڈیا اَفراد کو بریفنگ دیتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ مرکزی وزارت اَمورِ نوجوان و کھیل کود جموںوکشمیرمیں کھیلوںکے بنیادی ڈھانچے بشمول سٹیڈیم کی ترقی کو ترجیح دیتی ہے۔ اِس کے علاوہ کھیل سرگرمیوں کو متنوع بنانے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے کھیلوں میں اِنسانی وسائل کی ترقی کو ترجیح دیتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر کے نوجوانوں او رعام لوگوں میں زبردست کھیل کا جذبہ ہے اور اس معیار کے لئے ان کی تعریف کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
پرنسپل سیکرٹری نے کالج پرنسپلوں کے ساتھ اِنٹرایکٹیو میٹنگ منعقد کی

پرنسپل سیکرٹری نے کالج پرنسپلوں کے ساتھ اِنٹرایکٹیو میٹنگ منعقد کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’ کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل 2023ئ‘ میں چوتھے دِن کی سرگرمیاں
جموں و کشمیر

’ کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل 2023ئ‘ میں چوتھے دِن کی سرگرمیاں

13 فروری 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d