Daily Aftab
26 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں صورہ سکمز میں تقریب کا اہتما م

by Online Desk
24 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ادارے کی جانب سے فارمسٹی کونٹروں سے اس سال 14کروڑ کا ریونیو جنریٹ کیا گیا
سرینگر/24ستمبر/سی این آئی//عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں نگوا سکمز کی جانب سے صورہ سکمز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ۔ اس موقعے پر کہا گیا کہ فارمیسی یعنی دواسازی طبی شعبہ میں ایک انقلابی اقدام تھا جس کی وجہ سے مریضوں کو موثر ادویات فراہم ہوئی اور اس طرح سے فارمیسی کی وجہ سے روزانہ ہزاروں کی زندگیاں بچائی جارہی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق عالمی فارمیسی(عالمی یوم دواسازی)کے حوالے سے صورہ سکمز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اس دن کی اہمیت کو اُجاگر کیا گیا ۔تقریب میں ڈائریکٹر سکمز پروفیسر پرویز کول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ڈین میڈیکل فکلٹی پروفیسر بشیر لاوے تقریب میں مہمان ذی وقار کی حیثیت سے موجود رہے ۔ یہ تقریب فارمیسی شعبہ کی جانب سے منعقد کی گئی جس کی صدارت چیف فارمسٹس ریحانہ بٹ نے کی ۔ اس موقعے پر فارمیسی سے جڑی اہم شخصیات اور ہسپتال فارمیسی ذمہ داروں نے شرکت کی ۔ تقریب پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طبی شعبے میں فارمیسی یعنی دواسازی ایک انقلابی اقدام تھا جس کی بدولت علاج و معالجہ کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہیلتھ سیکٹر کی کامیابی کے پیچھے فارمیسی ہی ہے ۔انہوںنے اس دن کے حوالے سے بتایا کہ ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ دواسازی کے دوران ادویات کے معیار اور مریضوں پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں ۔ اور اس کےلئے غیر معیاری ادویات کے استعمال سے گریز کرنے کی ضرورت ہے ۔اس دوران اعداوشمار پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سکمز کی جانب سے رواں برس اب تک فارمیسی کونٹروں سے 14کروڑ روپے کا ریونیو آیا ہے جبکہ گزشتہ برس 2021میں سالانہ ریونیو 12کروڑ روپے تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ 2012میں صرف 4کروڑ روپے فارمسٹی کونٹرو کا ریونیو تھا جس میں گزشتہ دس برسوں میں دس 12کروڑ روپے سالانہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ دریں اثناءورلڈ فارمسٹس دن کے موقعے پر نگوا سکمز کی جانب سے بھی اشتیاق بیگ کی صدارت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نگوا کے متعدد ممبران اور عہدیداروں نے شرکت کی ۔ یاد رہے کہ ورلڈ فارمسٹس دن عمومی طور پر 25ستمبر کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے تاہم25ستمبر اتوار ہونے کی وجہ سے سکمز میں ہفتہ کو ہی اس حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وادی میں متعدد ملٹنسی واقعات کی تفتیش کے تحت ایس آئی اے کی جانب سے متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے

ایس آئی اے کی کی سرگرمیاں،سری نگر، بڈگام، کپواڑہ میں چھاپے ،تلاشیاں وضروری پوچھ تاچھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں صورہ سکمز میں تقریب کا اہتما م
جموں و کشمیر

عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں صورہ سکمز میں تقریب کا اہتما م

24 ستمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d