ADVERTISEMENT
یوم آزادی کی آنے والے دن سے پہلے سرینگر پولیس نے ڈرون کی مدد سے انچار اور صورہ سرینگر کے ملحقہ علاقوں پر نظر رکھی۔پولیس نے انچار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ڈرون کی کامیاب نگرانی کی ہیں، اس میں کئی اعلی درجے کے ڈرون استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ڈرون نگرانی کا استعمال 2 کلومیٹر کے دائرے میں انچارصورہ کے اردگرد کیا جا رہا ہے۔ایس پی حضرت بل کی قیادت میں ایک پولیس ٹیم جس میں ایس ایچ او صورہ اور ڈرون ماہرین شامل تھے نے ڈرونز کا استعمال سکمز پارک سے کیا۔ ڈرون کی فضائی نگرانی مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے سیکورٹی کو مزید مضبوط بنانے میں بھی مدد ملتی ہے جو جگہ جگہ رکھی گئی ہے۔
ADVERTISEMENT