Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جہانگیر چوک سے چرار شریف تک 30کلو میٹر کراس کنٹری دوڑ کا انعقاد

by Online Desk
18 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر// جموں کشمیر واک فار ہیلتھ ایسو سی ایشن کی جانب سے اتوار کو’کراس کنٹری‘ دوڑ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں کھلاڑیوں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ دوڑ کا اغاز شہر کے جہانگیر چوک سے معروف مذہبی مقام چرار شیف تک کیا گیا۔30 کلو میٹر کی اس دوڑ میں زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی جس میں نوجوانوں کے علاوہ چند درمیانی عمر کے لوگ بھی شامل تھی۔ایسو سی ایشن کے صدر فاروق احمد ڈار نے جھنڈی دکھا کر اس دوڑ کا افتتاح کیا جبکہ اس موقعہ پر ایسو سی ایشن کے دیگر لوگ بھی موجود تھے۔ واک فار ہیلتھ ایسو سی ایشن کے صدر فاروق احمد ڈار نے اس موقع پرکھلاڑیوں اور دیگر لوگوں کا دوڑ میں استقبال کرتے ہوئے کہا کہ تبدرست جسم ہی تبدرست دماغ کا ضامن ہوتا ہے اور تبدرست دماغ سماج کی بہتر فلاح و بہبود کیلئے کام کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انکی اس ایسو سی ایشن میں عمر کی کوئی بھی قید نہیں ہے اور اس مٰن جہاں بچے اور نوجوان بھی شامل ہین وہی بزرگ شہریوں کا بھی والہانہ استقبال کیا جائے گا۔فاروق احمد ڈار نے کہا کہ دوڑ کا انعقاد نوجوانوں کی توجہ جسم کی تبدرستی اور خرافات سے دور رہنے کیلئے کیا گیا۔ڈار کا کہنا تھا کہ اس وقت سماج میںمنشیات کی لت نے نوجوانوں کو اندر سے کھوکلا کردیا ہے،جس کے نتیجے میں وہ دیگر خرافات میں بھی مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ منشیات کے زہر سے جہاں معاشرہ تباہی کے دہانے پر پنچ چکا ہے وہی نوجوان نسل بھی اپنی سدھ ،بدھ کھو چکی ے اور کھرے اور کھوٹے میںتمیز کرنے سے رہ گئی ہیں۔ ڈار نے کا کہ انتظامیہ کے علاوہ سیول سوس ائٹی اور سماج کے ذی حس طبقے پر بھی یہ مرض عائد ہوتا ہے کہ وہ نوجوانوں کو اس وباءسے بچانے میں اپنا رول ادا کریں۔انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو دیکھ بال اور نگہداشت میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑے اور انہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی تبدرستی کیلئے تیار کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر کا سنیما کی دنیا سے طویل وابستگی ہے

جموں و کشمیر کا سنیما کی دنیا سے طویل وابستگی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جہانگیر چوک سے چرار شریف تک 30کلو میٹر کراس کنٹری دوڑ کا انعقاد
جموں و کشمیر

جہانگیر چوک سے چرار شریف تک 30کلو میٹر کراس کنٹری دوڑ کا انعقاد

18 ستمبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d