ADVERTISEMENT
4 سالہ بھتیجا ہلاک، 7 دیگر افراد زخمی، پویس نے کی رپورٹ درج
سرینگر/13اگست/سی این آئی//جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بی جے پی کے ایک لیڈر کے گھر کے اندر ہونے والے ایک پراسرار دھماکے میں موصوف کا چار سالہ بھتیجا ہلاک جبکہ خود سمیت سات دیگر افراد خانہ زخمی ہو گئے ہیں
ADVERTISEMENT