Daily Aftab
9 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوین چودھری کادورہ بارہمولہ، ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا

by Online Desk
12 اگست 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری زرعی پیداوار اور بہبودِ کساناں نوین کمار چودھری نے آج ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے ضلع کی مجموعی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا۔ابتداً پرنسپل سیکرٹری نے ڈی ڈی سی ممبران کے ساتھ ایک استفساری میٹنگ کی صدارت کی جس کا مقصد ترقیاتی کاموں سے متعلق ان کے خدشات کا پہلے سے جائزہ لینا تھا ۔ڈی ڈی سی ارکان نے کئی شکایات کو اُجاگر کرکے ان کا بروقت ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ نے ایک پرزنٹیشن پیش کی جس میں اُنہوں نے ترقیاتی اہمیت کے حامل کئی معاملات پر روشنی ڈالی ۔اُس نے ترقیاتی خدشات سے متعلق مختلف مسائل اور مطالبات کا بھی جائزہ لیا اور انہوں نے ترقیاتی اُمنگوں کو پورا کرنے کے لئے پرنسپل سیکرٹری سے ذاتی مداخلت کی درخواست کی۔پرنسپل سیکرٹری نے اُن کو بغور سنا او ریقین دِلایا کہ پی آر آئی کے تمام ترقیاتی خدشات کو پورا کیا جائے گا ۔ اُنہوں نے انہیں زمینی سطح پر سماجی و اقتصادی ترقی کا حقیقی ایجنٹ قرار دیا۔پرنسپل سیکرٹری نے مختلف متعلقہ افسران کو ترقیاتی خدشات سے متعلق کئی مسائل کے حل کے حوالے سے موقعہ پر ہدایات بھی جاری کیں۔بعد میں نوین کمار چودھری نے متعلقہ محکموں کے سربراہوں کے ساتھ ایک علیحدہ میٹنگ کی صدارت کی ۔ انہوں نے ضلع میں مختلف ایگزیکٹو ایجنسیوں کی طرف سے کئے گئے کچھ بڑے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور پوزیشن کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ بھوپندر کمار نے ایک بذریعہ پاور پوائنٹ پرزنٹیشن مختلف شعبوں کی حصولیابیوں کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ اُنہوں نے کووِڈ۔19 وَبائی مرض کی موجودہ صورتحال اور جاری ٹیکہ کاری مہم سے آگاہ کیا جو ضلع میں وائرس کے مزید پھیلاو¿ سے نمٹنے کے لئے شروع کی گئی ہے۔پرنسپل سیکرٹری نے شعبہ وار اور جامع جائزہ لینے کے بعد اَفسران پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے مقرر کردہ وقت کی سختی سے پابندی کریں۔اُنہوں نے تمام دستیاب وسائل کو پیداواری طور پر بروئے کار لانے کی ہدایت دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
Next Post
جنوبی اورشمالی کشمیرمیں 4منشیات فروش گرفتار ،بڑی مقدارمیں نشہ آورمادہ ضبط

جنوبی اورشمالی کشمیرمیں 4منشیات فروش گرفتار ،بڑی مقدارمیں نشہ آورمادہ ضبط

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوین چودھری کادورہ بارہمولہ، ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر

نوین چودھری کادورہ بارہمولہ، ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا

12 اگست 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ
ادارتی

دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d