Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کو روکنے کی کوشش

by Online Desk
29 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی” موساد“ کے سربراہ کا امریکا کا دورہ کرنے کا اعلان
یروشلم: ۹۲ اگست (ایجنسیز) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ایران کے جوہری معاہدے کی ممکنہ بحالی پر بات چیت کیلئے ستمبر کے اوائل میں امریکا کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ مطابق موساد کے سربراہ کے دورے کا اعلان صہیونی ریاست کی امریکا کو 2015 کے ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کو روکنے کی تازہ کوشش ہے۔ اسرائیل کا کہنا تھا کہ ایران سے ہونے والا یہ معاہدہ ایران کی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کی مالی معاونت میں سہولت فراہم کرے گا اور انہیں جوہری ہتھیار بنانے سے بھی نہیں روک سکے گا البتہ ایران نے اسرائیل کے ان دعوو¿ں کی نفی کی ہے۔ اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط میں بتایا کہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا ایران معاہدے پر بند کمرہ اجلاس میں شرکت کیلئے واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ اسرائیل کے وزیراعظم یائر لاپڈ کا کہناتھا کہ معاہدے کے خلاف اسرائیل کی ’سفارتی لڑائی‘ میں ملک کے قومی سلامتی کے مشیر اور وزیر دفاع بھی شامل ہیں جو امریکا میں ملاقاتیں کریں گے۔ لاپڈ کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کوشش کررہے ہیں کہ امریکا اور یورپی ممالک سمجھ سکیں کہ اس معاہدے سے کس قسم کے خطرات لاحق ہیں، انہوں نے کہا کہ 2015 میں جو معاہدہ ہوا تھا وہ ٹھیک نہیں تھا اور جو معاہدہ حال ہی میں طے پایا ہے اس سے بڑے خطرات لاحق ہیں۔ سنہ 2018 میں ا±س وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یکطرفہ طور پر مذکورہ جوہری معاہدے سے دستبردار ہوگئے تھے البتہ ان کے جانشین جو بائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اس معاہدے کی بحالی کا اعادہ کیا تھاکے امریکی صدر بننے کے بعد انہوں نے معاہدے کی پاسداری کی اور تقریبا ڈیڑھ سال کی بات چیت کے بعد جلد یہ معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
لیبیا میں حریف گروپس میں جھڑپیں،32 افراد ہلاک

لیبیا میں حریف گروپس میں جھڑپیں،32 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کو روکنے کی کوشش
بین اقوامی

ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کو روکنے کی کوشش

29 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d