Daily Aftab
10 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا اعلان

by Online Desk
27 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شراکت داروں کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرنے کے بعد اس اسٹیشن کو چھوڑنے کا فیصلہ
ماسکو: ۷۲ جولائی (ایجنسیز) روس کی خلائی ایجنسی کے نئے مقرر کردہ چیف نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو بتایا کہ روس نے 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان یوکرین میں روس کی جانب سے فوجی مداخلت کے ردعمل میں ماسکو پر عائد سخت پابندیوں کے نتیجے میں روس اور مغربی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تناو¿ کے بعد سامنے آیا ہے، روس اور امریکا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر شانہ بشانہ کام کیا ہے جو 1998 سے مدار میں ہے۔ جولائی کے وسط میں روسکوسموس کے سربراہ تعینات ہونے والے یوری بوریسوف نے صدر پیوٹن کو بتایا کہ ’یقیناً ہم اپنے شراکت داروں کیلئے اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کریں گے لیکن 2024 کے بعد اس اسٹیشن کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ اس وقت تک ہم ایک روسی آربٹل اسپیس اسٹیشن کی تیاری پر کام شروع کردیں گے‘ جسے انہوں نے روسی خلائی پروگرام کی بنیادی ترجیح قرار دیا، جواب میں ولادیمیر پیوٹن نے اس خیال کی تائید کی۔ فوجی پس منظر کے حامل سابق نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف نے دمتری روگوزین کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا ہے جو ایک قوم پرست سیاست دان ہیں اور اپنے طنزیہ بیانات اور عجیب رویے کے سبب مشہور ہیں۔ اب تک خلائی تحقیق ان چند شعبوں میں سے ایک تھی جس میں یوکرین اور دیگر معاملات پر کشیدگی کے باوجود روس کا امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ تعاون متاثر نہیں ہوا تھا۔ یوری بوریسوف نے متنبہ کیا کہ خلائی صنعت ایک ’مشکل صورتحال‘ سے دوچار ہے، انہوں نے سمت شناسی، مواصلات اور ڈیٹا کی ترسیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ضروری خلائی سروسز کی فراہمی سے روسی معیشت کی معاونت کریں گے۔ روسی خلائی پروگرام کے اہم کارناموں میں 1961 میں پہلے انسان کو خلا میں بھیجنا اور 4 سال قبل پہلا سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے اور یہ روس میں قومی تفاخر کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم روسی خلائی ایجنسی کو حالیہ برسوں میں کرپشن اسکینڈلز اور متعدد سیٹلائٹس اور خلائی جہازوں کے ضائع ہونے سمیت کئی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(نشہ آور اشیاءکا دھند ا کرنیولے سخت سزا کے مستحق)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا اعلان
بین اقوامی

روس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا اعلان

27 جولائی 2022
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(ٹوارزم سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے روزگار)

12 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d