Daily Aftab
16 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے شہروںمیں روس کے حملے جاری

by Online Desk
07 مارچ 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وینیسا ائر پورٹ اور پُل مکمل طورپرتباہ ، مزید 3ہلاکتیں
ماسکو، کیف ، 7 مارچ(یواین آئی) یوکرین کے شہروں خارکیف، چرنی ہیف اور ماریو پول پر روس کے حملے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کیف میں بھی لڑائی جاری ہے۔ یوکرین کے صدارتی ترجمان کے مطابق روس کے حملوں میں وینیسا ائیرپورٹ مکمل طورپرتباہ ہو گیا ہے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی علاقے ارپن میں روسی افواج کی شیلنگ میں 3 شہری ہلاک ہو گئے اور ایک پل بھی تباہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی افواج کی پیشقدمی روکنے کے لیے یوکرین آرمی نے ارپن اور بوجا دریاو¿ں کے پل تباہ کر دیئے جس کے باعث بڑی تعداد میں شہریوں کا ارپن کے علاقے سے انخلا جاری ہے۔ روسی صدر سے ترک اور فرانسیسی صدور نے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں یوکرین میں جنگ بندی پر زور دیا گیا۔ روسی صدر نے جواب دیا کہ یوکرین کی طرف سے لڑائی بند کرنے پر ہی یوکرین میں فوجی آپریشن ر±کے گا، کسی بھی طرح روس اپنے مقاصد حاصل کر کے رہے گا۔ جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کا انخلا جاری ہے اور یوکرین پر 24 فروی کے روسی حملے کے بعد سے اب تک 10 لاکھ سے زائد پناہ گزین پولینڈ میں داخل ہو چکے ہیں۔ روسی فوج کے حملے کی صورت میں مزاحمت کے لیے یوکرین کی راجدھانی کیف کی ا ہم شا ہراو¿ں پر چیک پوسٹ بنادیئے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

اسی بارے میں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

16 مئی 2022
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری
تازہ ترین خبریں

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

16 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل

16 مئی 2022
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے
تازہ ترین خبریں

روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

16 مئی 2022
ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات

16 مئی 2022
نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی
تازہ ترین خبریں

شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

15 مئی 2022
Next Post
کیف کے لڑائی بند کرنے تک جنگ ختم نہیں ہوگی:پوتن

کیف کے لڑائی بند کرنے تک جنگ ختم نہیں ہوگی:پوتن

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے شہروںمیں روس کے حملے جاری
بین اقوامی

یوکرین کے شہروںمیں روس کے حملے جاری

07 مارچ 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔