Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اقوام متحدہ کیلئے کام کرنےوالے صحافیوں کو رہا کردیاگیا

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یو این ایچ سی آر نے بھی دو غیرملکی صحافیوں کی رہائی کی تصدیق کی
کابل/ ایجنسیز/ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے دو غیرملکی صحافیوں کو رہا کردیا ہے۔ کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ صحافیوں کیساتھ کام کرنے والے دیگر افغان شہری بھی رہا کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی صحافیوں کو شناختی کارڈ اور اجازت نامے نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر نے بھی دو غیرملکی صحافیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ یو این ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ صحافیوں، دیگر افغان شہریوں کی رہائی پر اطمینان ہوا ہے، افغان عوام کی مدد کیلئے پرعزم ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے دو غیرملکی صحافیوں کو کابل میں گرفتار میں لیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
بین اقوامی

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

20 مئی 2022
جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا
تازہ ترین خبریں

جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

19 مئی 2022
آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار

19 مئی 2022
پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
Next Post
پنجاب کی انتخابی مہم سے سیاسی ماحول گرم

پنجاب کی انتخابی مہم سے سیاسی ماحول گرم

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اقوام متحدہ کیلئے کام کرنےوالے صحافیوں کو رہا کردیاگیا
بین اقوامی

اقوام متحدہ کیلئے کام کرنےوالے صحافیوں کو رہا کردیاگیا

12 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔