Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے کا خدشہ

by Online Desk
15 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان کی شرح نمو رواں سال میں 6.7 فیصد رہ سکتی ہے : اقوام متحدہ
نئی دہلی(یو این آئی) اقوام متحدہ نے پٹری پر لوٹ رہی اقتصادی سرگرمیوں کے کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ ٹیکہ کاری میں تیزی ، لچکدار سماجی ہدایات اور تعاون پر مبنی مالیاتی اور مالیاتی پالیسیوں کے باعث ہندوستان اصلاحات کے مضبوط راستے پر آگے بڑھ رہا ہے اور 2021 میں ہندوستان کی شرح نمو 9.0 فیصد اور رواں سال میں 6.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ کی ورلڈ اکانومک سیچویشن اینڈ پراسپیکٹ ( ڈبلیو ای ایس پی ) 2022 رپورٹ آج جاری کی گئی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں ٹیکہ کاری میں تیزی ا?ئی ہے اور کورونا کے نئے ویرینٹ کے باوجود لچکدار سماجی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مالیاتی پالیسیاں بھی باہمی تعاون پر مبنی رہی ہیں جس سے معاشی سرگرمیوں میں مدد مل رہی ہے۔ اس بنیاد پر 2021 میں ہندوستان کی شرح نمو سال 9.0 فیصد اور رواں سال 6.7 فیصد رہنے کا اندازہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی ترقی کے سامنے اب بھی بڑے چیلنجز ہیں۔ انفیکشن کی نئی لہر اور کورونا کی نئی اقسام سے بہتری کو دھچکا لگا ہے۔ اس وبا کے ساتھ اور بھی بہت سے عوامل ہیں جو ترقی کو متاثر کر رہے ہیں۔ وبا کی وجہ سے سپلائی چین کے متاثر ہونے سے مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے۔ عالمی مالیاتی صورتحال توقع سے زیادہ خراب ہو رہی ہے اور مالی استحکام کے حوالے سے بحران پیدا ہونے ہے۔ اس سے قرضے کے خطرے میں پھنسنے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے
بین اقوامی

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

06 اگست 2022
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی
تازہ ترین خبریں

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

06 اگست 2022
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین کی فوجی مشقیں
تازہ ترین خبریں

جنگی مشقوں کے بہانے ملک پر حملہ ، تائیوان کو خدشہ

06 اگست 2022
جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں
جموں و کشمیر

کووڈ 19،جموں وکشمیر میں مزید 796افراد کی رپورٹ مثبت

06 اگست 2022
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن کے 19406 نئے معاملے

06 اگست 2022
پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
بین اقوامی

غیر ملکی فنڈنگ معاملے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں:عمران

05 اگست 2022
تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک
بین اقوامی

تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

05 اگست 2022
وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد شدید زخمی
بین اقوامی

وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد شدید زخمی

05 اگست 2022
Next Post
کورونا سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: کجریوال

کورونا سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: کجریوال

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے کا خدشہ
بین اقوامی

کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے کا خدشہ

15 جنوری 2022
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔