Daily Aftab
24 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

“ماہرہ پاکستان کی شاہ رخ خان ہیں”

by Online Desk
19 نومبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لاہور : پاکستن شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے ہم پلہ قرار دے دیا گیا۔ یہ اعزاز انہیں پاکستانی اداکارہ حرامانی نے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا ترین نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنے شوہر علی سفینا کے ہمراہ شرکت کی۔اس پروگرام میں ا±نہوں نے اپنی نئی ازدواجی زندگی، معاشرتی مسائل سمیت اپنے کیرئیر کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی اور چند چبھتے ہوئے سوالات کے بھی جوابات دئیے۔پروگرام کے دوران میزبان احسن خان کی جانب سے ایک سیگمنٹ میں اداکارہ کو یہ بتانا تھا کہ ا±نہیں ذاتی طور پر کس اداکار یا اداکارہ کا کام پسند ہے۔اس سیگمنٹ کے دوران علی سفینا نے اپنی اہلیہ کی طرف سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حرا کو ماہرہ خان کی اداکاری پسند نہیں۔شوہر کی بات سے متفق نہ ہوتے ہوئے حرا ترین نے کہا کہ مجھے ماہرہ خان کی اداکاری بہت پسند ہے بلکہ شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ ا±ن کا کام ہی پسند ا?تا ہے۔ حرا ترین نے کہا کہ ماہرہ خان تو پاکستان کی شاہ رخ خان ہیں۔دوسری جانب علی سفینا نے کہا کہ ماہرہ خان کام اچھا کرتی ہیں لیکن میرے خیال میں ا±نہیں مزید اپنی اداکاری پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ حرا ترین اور علی سفینا نے سال 2013 میں شادی کی تھی اور اس جوڑی کے ہاں شادی کے چار سال بعد دسمبر2017 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
بین اقوامی

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

20 مئی 2022
جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا
تازہ ترین خبریں

جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

19 مئی 2022
آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار

19 مئی 2022
پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
Next Post
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے دی

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

“ماہرہ پاکستان کی شاہ رخ خان ہیں”
بین اقوامی

“ماہرہ پاکستان کی شاہ رخ خان ہیں”

19 نومبر 2021
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔