Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ

by Online Desk
08 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سینٹ اور اسمبلی کو دوبارہ حاصل کرکے آخر کار 2024 میں شاندار وائٹ ہاوس کو بھی واپس لیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن، 8 نومبر (یو این آئی) امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کےلئے ووٹنگ آج شروع ہوگئی ہے جہاں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز میں سخت مقابلہ متوقع ہے ۔ امریکی رائے دہندگان اپنی رہائشی ریاستوں میں گورنر اور دیگر مقامی عہدوں کے ساتھ ساتھ اسمبلی کی 435 نشستوں اور سینٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں کےلئے ممبران کا انتخاب کریں گے ۔ حالیہ سروے رپورٹوں کے مطابق ریپبلکن پارٹی کانگریس کی زیریں شاخ میں اکثریت حاصل کر لے گی تاہم بالائی شاخ یعنی سینٹ میں اکثریت کس کے پاس ہو گی یہ بات تاحال غیر واضح ہے ۔ امریکہ کے صدر جو بائڈن نے حالیہ پارٹی اجلاس نیو یارک میں کیا۔ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ انتخابات ہماری زندگی کے اہم ترین انتخابات ہیں ۔دوسری طرف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا آخری اجلاس اوہائیو میں کیا۔اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم سینٹ اور اسمبلی کو دوبارہ حاصل کریں گے ۔ اور آخر کار 2024 میں شاندار وائٹ ہاوس کو بھی واپس لے لیں گے ۔ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ ”آج میں ان انتخابات میں کامیاب ہونا چاہتا ہوں۔15 نومبر کو میں فلوریڈا پام بیچ پر ایک اہم اعلان کروں گا”۔وسط مدتی انتخابات میں امریکی ایوان نمائندگان کی تمام اور سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ ہوگی، ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کانگریس میں اکثریت کیلئے کوشاں ہیں۔ڈیموکریٹس نے اپنے حامیوں میں قبل ازوقت ووٹنگ کیلئے بڑی مہم چلائی، ری پبلکنز کی انتخابی مہم کی سابق صدرٹرمپ نے قیادت کی، کئی جلسے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ڈیموکریٹس رہنما ڈاکٹر آصف ریاض قدیر نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث لوگ ڈیموکریٹس کے خلاف ووٹ کاسٹ کریں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
دنیا میں جان لیوا کووڈ 19سے 46.91 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

چین میں سخت لاک ڈاون کے باوجود کورونا معاملوں میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
بین اقوامی

امریکہ میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ

08 نومبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
پاکستان میں مجرموں کیخلاف پولیس کی کارروائی
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں مجرموں کیخلاف پولیس کی کارروائی

18 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d