Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری لنکا میں صدارتی اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی قانون منظور

by Online Desk
22 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کولمبو، 22 اکتوبر (ایجنسیز) سری لنکائی پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکلنے اور کرپشن کا فروغ روکنے کے لیے صدارتی اختیارات کو محدود کرنے کے لیے آئینی ترمیم کو و تہائی اکثریت سے منظوری دیدی۔ سری لنکا گیس، خوراک، ایندھن اور ادویات جیسی ضروری اشیا کی درآمدات کے لیے ڈالر کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کئی مہینوں سے جدوجہد کررہا ہے ۔کئی سری لنکن شہری ملک میں معاشی بحران کے ذمہ دار سابق صدر گوٹابایا راجاپکسے کو ٹھہرا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ٹیکس کٹوتی، کیمیائی کھادوں پر پابندی، بحران سے نکلنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مدد حاصل کرنے میں تاخیر سمیت متعدد ناکام پالیسیوں پر عمل کیا تھا جس کی وجہ سے سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار ملک بین الاقوامی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے ۔ ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں کے بعد گوٹابایا راجاپکسے نے آئینی اصلاحات کی حمایت کی جس کے تحت صدارتی اختیارات کو محدود کرکے اسے پارلیمنٹ کو سونپ دیا گیا۔بعد ازاں مظاہرین نے جب سابق صدر کے دفتر اور رہائش گاہ پر دھاوا بولا تو سابق صدر گوٹابایا راجاپکسے دبا¶ میں آکر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے تھے ۔ وزیر انصاف وجیداسا راجا پکسے نے ایوان کو بتایا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے یہ ترمیم ناصرف سری لنکا کے نظام میں تبدیلی لائے گی بلکہ آئی ایم ایف پروگرام اور دیگر بین الاقوامی امداد کے حصول میں بھی مدد کرے گی۔ واضح رہے کہ ستمبر میں سری لنکا نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے آئی ایف ایم سے 2 ارب 9 کروڑ ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے ۔تاہم اپوزیشن جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ترمیم کو حکومتی اختیارات کو کم اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ناکافی قرار دیا۔کولمبو میں قائم تھنک ٹینک کے سینٹر آف پالیسی آلٹر نیٹو میں سینئر ریسرچر بھوانی فونسیکا نے کہا کہ یہ ترمیم نظام میں کوئی خاص تبدیلی نہیں لائے گی بلکہ صدارتی اختیارات میں چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ‘صدر کے پاس پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے ، وزارتیں رکھنے اور آئینی کونسل میں حکومتی تقرریاں کرنے کا بھی اختیار ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر راکٹ حملہ

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر راکٹ حملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری لنکا میں 37 نئے وزرائے مملکت کی حلف برداری
بین اقوامی

سری لنکا میں صدارتی اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی قانون منظور

22 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود
تازہ ترین خبریں

کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود

14 اگست 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d