Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طالبان لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دیں: اقوام متحدہ مشن

by Online Desk
19 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کابل، (یو این آئی/ اسپوٹنک) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے اتوار کو طالبان کی قیادت والی افغان حکومت پر زور دیا کہ وہ لڑکیوں کو ہائی اسکول کی تعلیم کی اجازت دے۔اگست 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں معاشی، انسانی اور سلامتی کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔ اگرچہ حکام نے خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن طالبان نے افغان خواتین کے گھروں سے باہر کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اسکولوں میں صنفی بنیاد پر علیحدگی کو متعارف کرایا گیا ہے۔ لڑکیوں کو چھٹی جماعت کے بعد تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔مشن کے بیان میں کہا گیا ہےکہ "افغانستان میں ہائی اسکولوں سے لڑکیوں کے بائیکاٹ کی پہلی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ نے ملک کے اصل حکام سے ہائی اسکولوں کو سب کے لیے دوبارہ کھولنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کے مطالبے کا اعادہ کیا۔”اقوام متحدہ کے مشن نے خبردار کیا کہ اگر لڑکیوں کے ثانوی اسکولوں پر پابندیاں جاری رہیں تو ملک کا بحران، سیکورٹی کی صورتحال اور غربت مزید بڑھ جائے گی۔یواین اے ایم اے نے کہاکہ”اگر لڑکیوں کے ہائی اسکول جانے پر پابندی برقرار رہتی ہے تو اقوام متحدہ کو تشویش ہے کہ اس طرح کے اقدامات افغانوں کی بنیادی آزادیوں پر عائد دیگر پابندیوں کے ساتھ افغانستان کے لیے خطرہ بڑھ سکتے ہیں۔ مزید عدم تحفظ اور غربت میں اضافہ ہوگا۔اقوام متحدہ کے بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کی اگست میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق لڑکیوں کی ثانوی تعلیم کی کمی کے باعث افغان معیشت کو گزشتہ 12 ماہ میں کم از کم 500 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، جو کہ ملک کی جی ڈی پی کا 2.5 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر تیس لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم مکمل کر کے لیبر مارکیٹ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو لڑکیاں اور خواتین افغان معیشت میں کم از کم 5.4 بلین ڈالر کا حصہ ڈالیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
پچاس فیصد امریکی بائیڈن کے دور اقتدار سے مایوس

امریکہ چینی حملے میں تائیوان کا دفاع کرے گا: بائیڈن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طالبان کا ایک بار پھر امریکا سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
بین اقوامی

طالبان لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دیں: اقوام متحدہ مشن

19 ستمبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d