Daily Aftab
27 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا انفیکشن میں اضافہ، 1088 نئے معاملے درج

by Online Desk
13 اپریل 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مجموعی تعداد 4کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار 16 ہو گئی
نئی دہلی:۳۱/ اپریل (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 1088 نئے معاملے درج ہوئے ہیں، جو کل رپورٹ ہونے والے 796 سے زیادہ ہیں۔ نئے معاملوں کے ساتھ کیسز کی مجموعی تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار 16 ہو گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 186 کروڑ 7 لاکھ 06 ہزار 499 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔ ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 10 ہزار 870 ہے۔ منگل کے مقابلے اس میں 19 کی کمی آئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.03 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ تعداد بھی کل سے زیادہ ہے۔ منگل کو یہ تعداد 19 تھی۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار 736 ہو گئی ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔ اسی مدت میں 1081 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی۔ اب تک کل چار کروڑ 25 لاکھ پانچ ہزار 410 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.76 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ 29 ہزار 323 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 79 کروڑ 49 لاکھ 54 ہزار 525 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کیرالہ میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال معاملات کی تعداد 17 بڑھ کر 2982 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 262 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6465037 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 68402 ہو گئی ہے۔ کرناٹک میں ایکٹو کیسز 38 کم ہو کر 1450 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 86 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904577 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40057 پر مستحکم ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

تمام اسٹیڈیم کھلاڑیوں کےلئے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے: کجریوال

ملک میں کورونا کے 2628 نئے معاملے درج

ہندوستان بڑی معیشتوں میں تیزی سے ترقی کرنےوالا ملک. مودی

اسی بارے میں

تمام اسٹیڈیم کھلاڑیوں کےلئے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے: کجریوال
قومی

تمام اسٹیڈیم کھلاڑیوں کےلئے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے: کجریوال

26 مئی 2022
ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 2628 نئے معاملے درج

26 مئی 2022
ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی
قومی

ہندوستان بڑی معیشتوں میں تیزی سے ترقی کرنےوالا ملک. مودی

26 مئی 2022
ہندوستان-امریکہ شراکت داری عالمی امن کیلئے ”اچھائی کی طاقت“: مودی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان-امریکہ شراکت داری عالمی امن کیلئے ”اچھائی کی طاقت“: مودی

24 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں

24 مئی 2022
سری لنکا میںادویات کی قلت سے اموات کا خدشہ
بین اقوامی

سری لنکا میںادویات کی قلت سے اموات کا خدشہ

24 مئی 2022
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کےخلاف عدالت نے سمن جاری کیا
قومی

کیرالہ میں بچے کے نفرت پر مبنی مذہبی نعرے، ایک شخص گرفتار

24 مئی 2022
دہلی کے عوام کو پانچ دنوں تک چلچلاتی گرمی سے راحت
تازہ ترین خبریں

دہلی کے عوام کو پانچ دنوں تک چلچلاتی گرمی سے راحت

24 مئی 2022
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
صحت

کووڈ-19 کے 1675 نئے معاملے درج

24 مئی 2022
Next Post
پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں قدرے تخفیف

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر ساتویں دن مستحکم

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا بھر میں کورونا سے 57.51 لاکھ افراد کی موت
صحت

کورونا انفیکشن میں اضافہ، 1088 نئے معاملے درج

13 اپریل 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔