ADVERTISEMENT
ممبئی: مشہور اداکارہ رکل پریت سنگھ آج اپنا 31 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ رکل پریت سنگھ کی پیدائش 10 اکتوبر 1990 میں نئی دہلی میں ایک پنجابی فیملی میں ہوئی تھی۔ انہوں نے دھولا کنواں کے آرمی پبلک اسکول سے اپنی اسکولی تعلیم مکمل کی ہے۔ رکل پریت سنگھ ہندی فلموں کے علاوہ تمل، تیلگو اور کنڑ فلموں میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ بالی ووڈ ہی نہیں ساوتھ کی بھی مشہور اداکارہ کی فہرست میں شامل ہیں
ADVERTISEMENT