Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ریکارڈ 423 رنز سے شکست دی

by Online Desk
17 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہملٹن،ْمچل سینٹنر (چار وکٹ)، ٹم سا¶تھی اور میٹ ہنری (دو دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے منگل کو دوسری اننگز میں انگلینڈ کو 234 کے اسکور پر آ¶ٹ کر دیا اور تیسرے ٹسٹ میچ کے دن ریکارڈ 423 رنز سے جیت لیا۔ یہ انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی اب تک کی سب سے بڑی جیت ہے ۔ پہلے دو میچ جیتنے والا انگلینڈ تین میچوں کی سیریز میں فاتح رہا تھا۔ انگلینڈ نے آج کھیل کا آغاز دو وکٹوں پر 18 کے اسکور سے کیا۔ جیکب بیتھل اور جو روٹ نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ کے لیے 104 رنز جوڑے ۔ مچل سینٹر نے اس شراکت کو ایل بی وِنگ نے جو روٹ (54) کو آ¶ٹ کرکے توڑا۔ اس کے بعد ہیری بروک (ایک) رن بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ ٹم سا¶تھی نے جیکب بیتھل (76) کو آ¶ٹ کر کے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا دیا۔ گس اٹکنسن (43) اور برائیڈن کارس (11) کو مچل سینٹر نے اپنا شکار بنایا۔ اولی پوپ (17) کو میٹ ہنری نے بولڈ کیا۔ نیوزی لینڈ کے بالنگ اٹیک کے سامنے انگلینڈ کی ٹیم 47.2 اوورز میں 234 رنز پر آل آ¶ٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹر نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ٹم سا¶تھی اور میٹ ہنری نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ولیم او رورک نے ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔ اس سے قبل کین ولیمسن (156)، ڈیرل مچل (60)، مچل سینٹر (49) اور ٹام بلنڈل (ناٹ آ¶ٹ 44) کی دلیرانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے تیسرے روز انگلینڈ کو ٹسٹ میچ جیتنے کے لیے 658 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ کین ولیمسن اور راچن روندرا کی جوڑی نے چوتھی وکٹ کے لیے 107 رنز کی شراکت قائم کی۔ میتھیو پوٹس نے راچن روندرا (44) کو آ¶ٹ کر کے اس شراکت داری کو توڑا۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے ڈیرل مچل نے چارج سنبھال لیا۔ ڈیرل مچل (60) کو جیکب بیتھل نے آ¶ٹ کیا۔ گلین فلپس (تین) اور مچل سینٹر (49) رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے ۔ کین ولیمسن نے 204 گیندوں پر 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 20 چوکے اور ایک چھکا تھا۔ نیوزی لینڈ نے 101.4 اوورز میں 453 رنز بنائے ۔ اور پہلی اننگز کی بنیاد پر 204 رنز کی برتری کے ساتھ انگلینڈ کو جیت کے لیے 658 رنز کا ہدف دیا گیا۔ انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل نے تین، بین اسٹوکس اور شعیب بشیر نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ میتھیو پوٹس، گس اٹکنسن اور جو روٹ نے ایک ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 143 رنز بنائے تھے ۔یواین آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں سردی کی شدت برقرار، شبانہ درجہ حرارت میں متواتر گراوٹ ، جھیل ڈل کی سطح منجمد 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ریکارڈ 423 رنز سے شکست دی
کھیل

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ریکارڈ 423 رنز سے شکست دی

17 دسمبر 2024
 چیف سکریٹری نے  ایس پی کالج  سرینگر میں سولر ایکسپو کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

 چیف سکریٹری نے  ایس پی کالج  سرینگر میں سولر ایکسپو کا افتتاح کیا

19 مئی 2023
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d