Daily Aftab
14 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے :جے شنکر

by Online Desk
13 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان اس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کےلئے پرعزم
بنگلورو، 13 اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کو ایک بہت ہی قیمتی شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے ۔مسٹر جے شنکر نے چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بنگلہ دیش کے "ایک چین” کے موقف پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔انہوں نے پی ای ایس یونیورسٹی میں طلباءکی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ "بنگلہ دیش ایک خودمختار ملک ہے ۔ ان کے اپنے مفادات ہیں۔ ان کا اپنا نقطہ نظر ہے ۔ وہ (چیزیں) اپنے مفاد میں اور اپنے فیصلے کے مطابق کریں گے ۔” انہوں نے کہاکہ "بنگلہ دیش کے ساتھ ہمارے بہت خاص تعلقات ہیں۔ بنگلہ دیش ہمارے لیے ایک بہت ہی قیمتی شراکت دار ہے اور ہم واضح طور پر اس تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بہت پرعزم ہیں۔”مسٹر جے شنکر نے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی حکومت کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ زمینی سرحدی معاہدے سے کنیکٹیویٹی کے معاملے میں بہت فائدہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تعلقات ہمیشہ اتنے اچھے نہیں رہے جتنے آج ہیں۔ ہمیں ماضی میں بنگلہ دیش کے ساتھ مسائل کا سامنا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ” اگر ہم وزیر اعظم نریندر مودی کی آٹھ سالہ حکومت پر نظر ڈالیں اور اگر کوئی مجھ سے خارجہ پالیسی میں پہلی پانچ کامیابیوں یا یہاں تک کہ سب سے اوپر کی تین کامیابیوں کا انتخاب کرنے کو کہے تو ہم نے بنگلہ دیش کے ساتھ جو زمینی سمجھوتہ کیا تھا، اسے منتخب کروں گا۔”انہوں نے کہاکہ "اس سے ہمیں سرحدی کشیدگی کو مستحکم کرنے اور رابطہ قائم کرنے کے معاملے میں بہت فائدہ ہوا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں سے شمال مشرق میں دہشت گردی کا مسئلہ ختم ہو گیا ہے اور امن و امان بحال ہو گیا ہے ۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
سونیا گاندھی کا سرحدی مسائل پر پارلیمنٹ میں تفصیلی بحث کا مطالبہ

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
قومی

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے :جے شنکر

13 اگست 2022
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا
تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا

17 مارچ 2024
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d