Daily Aftab
14 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

by Online Desk
13 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یومیہ انفیکشن کی شرح 4.36 فیصد ،20 ہزار 18 افراد کووڈ سینٹر سے ڈسچارج
نئی دہلی، ۳۱اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 4271 کی کمی درج کی گئی ہے ، جس سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1.20 لاکھ سے نیچے آگئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے ہفتہ کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 7 کروڑ 71 لاکھ 62 ہزار 98 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 15 ہزار 815 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 264 ہو گئی ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.27 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.36 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ وزارت صحت نے کہا کہ اس مدت میں 20 ہزار 18 لوگوں کو کووڈ سینٹر سے ڈسچارج کیا گیا ہے ۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 35 لاکھ 93 ہزار 112 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.54 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 62 ہزار 802 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل87 کروڑ 99 لاکھ 242 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 497 کم ہونے سے ان کی کل تعداد 8343 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد 1945692 ہو گئی ہے ۔ اس عالمی وبا سے مزید 10 مریض لقمہ اجل بننے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26367 ہو گئی ہے ۔ کرناٹک میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 341 تک بڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 10395 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3977541 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40181 ہے ۔پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 280 ایکٹو کیسز بڑھنے سے ان کی تعداد بڑھ کر 13940 ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 747101 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک اس عالمی وبا کی وجہ سے ریاست میں 17850 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 66 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 11856 ہو گئی ہے ، جب کہ اس سے شفا پانے والوں کی کل تعداد 7908195 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ایک مریض کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 148167 ہو گئی ہے ۔ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 156 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 6007 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 837 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2082974 ہوگئی۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 23581 ہوگئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے :جے شنکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
قومی

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

13 اگست 2022
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا
تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا

17 مارچ 2024
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d