Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آر بی آئی کی جانب سے بینکوں کو ہدایات جاری

by Online Desk
13 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے
بھارتی ریزرو بینک نے مالی اداروں سے کہا ہے کہ قرض کی وصولی سے متعلق ایجنٹوں کو قرض وصول کرنے کے سلسلے میں کسی بھی قرض دار کو زبانی یا جسمانی طور پر ہراساں یا خوفزدہ نہیں کرنا چاہئے۔ ریزیور بینک آف انڈیا نے مزید صلاح دی ہے کہ قرض کی وصولی کرنے والے ایجنٹوں کو قرض دار کے اہلِ خانہ، ضمانتی اور دوستوں کی ذاتیات میں دخل اندازی یا انہیں کھلے عام بے عزت نہیں کیا جانا چاہئے۔ آر بی آئی بھارتی ریزرو بینک نے ملک کے تمام نجی وسرکاری بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ قرضہ داروں کو کسی بھی طرح ہراساں کرنے کی کارروائیاں ترک کریں ۔ RBI نے پایا ہے کہ مالی اداروں کے قرض کی حصولی کے ایجنٹ وقتاً فوقتاً انہیں جاری کی گئی ہدایات سے انحراف کرہے ہیں۔ ان ایجنٹوں کے طور طریقوں سے پیدا ہوئی صورتحال پر تشویش کے تناظر میں RBI نے ان ایجنٹوں سے کہا ہے کہ وہ قرض داروں کو صبح 8 بجے سے پہلے اور شام 7 بجے کے بعد فون نہ کریں۔RBI نے وصولی ایجنٹوں سے موبائل یا سوشل میڈیا کے ذریعے قرض داروں نامناسب Massages بھیجنے یا دھمکی آمیز یا بے نام یا بار بار کال کرنے سے باز رہنے کے لیے کہا ہے۔ ان ہدایات کا اطلاق علاقائی بینکوں، کمرشیل بینکوں، کو-آپریٹیو بینکوں، Non Banking مالی کمپنیوں اور ک±ل بھارتیہ مالی اداروں پر ہوگا۔RBI نے خبردار کیا ہے کہ وصولی ایجنٹوں کے ذریعے ان ہدایات کی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے لیا جائے گا نیز اس نے واضح کیا ہے کہ البتہ یہ رہنما خطوط تین لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے کنبے کو مائکرو Finance یا کسی ضمانت کے بغیر قرض پر لاگو نہیں ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ٹیکہ لینے والے افراد کو اومیکرون سے زیادہ پریشانی نہیں ہوگی

ڈاک نے انسانی اعضاءکے عطیہ کے عالمی دن پر اعضاءعطیہ کرنے کی اپیل کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر
قومی

آر بی آئی کی جانب سے بینکوں کو ہدایات جاری

13 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d