Daily Aftab
24 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، ۸اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا کی کارروائی مانسون اجلاس کی مقررہ مدت سے چار روز قبل پیر کے روز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ایوان بالا میں سینٹرل یونیورسٹیز ترمیمی بل 2022 منظور ہوتے ہی چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کارروائی کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔مانسون سیشن 18 جولائی کو شروع ہوا تھا اور 12 اگست کو ختم ہونا تھا، اسے چار روز پہلے ہی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ صدر جمہوریہ اور نائب صدر کا انتخاب بھی مانسون اجلاس کے دوران ہی ہوا۔مانسون اجلاس کے دوران، مہنگائی اور دیگر مسائل پر حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تعطل کی وجہ سے ایوان بالا کی کارروائی دو ہفتوں سے زیادہ وقت تک ٹھیک طریقے سے نہیں چل سکی۔ بالآخر حکومت کو مہنگائی پر بحث کرنی پڑی۔ اس کے علاوہ ایوان میں کووڈ-19 کی وجہ سے پیدا ہونے والے اثرات پر توجہ دلانے کی تحریک پر بھی بحث کی گئی۔اس بار ایوان بالا میں ایک ناخوشگوار واقعہ ہوا جس میں ہنگامہ کرنے پر اپوزیشن کے 23 ارکان کو ایوان سے معطل کر دیا گیا۔ یہ شاید پہلا موقع ہے کہ ایک ہی اجلاس میں اتنی بڑی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا۔اس سے قبل آج صبح، چیئرمین کے طور پر مسٹر نائیڈو کی میعاد ختم ہونے سے قبل ارکان نے ایوان میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریریں کیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مسٹر نائیڈو کو الوداع کہا ۔ مسٹر نائیڈو کی میعاد بدھ کے روز ختم ہو رہی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے افواہوں کو مسترد کردیا
قومی

ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے افواہوں کو مسترد کردیا

08 مارچ 2024
راجوری پر اسرار اموات بیماری یا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

راجوری پر اسرار اموات بیماری یا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

21 جنوری 2025
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ نے احمد آباد میں ‘ ہندو ادھیاتمک اور سیوا میلہ’ کا افتتاح کیا

23 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d