Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

احمد پٹیل کےخلاف الزامات شرارت پرمبنی

by Online Desk
16 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نریندرمودی کو بچانے اورکانگریس کو بدنام کرنے کی سازش: کانگریس
نئی دہلی، ۶۱جولائی (یو این آئی) کانگریس نے گجرات فسادات کے سلسلے میں پارٹی کے سابق لیڈر احمد پٹیل پر خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ یہ ان فسادات کےلئے ذمہ دار ریاست کے اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندرمودی کو بچانے اورکانگریس کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ پارٹی کے آنجہانی لیڈر پر لگائے گئے الزامات شرارت پر مبنی ہیں اور کانگریس اس کی تردید کرتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ الزام سال 2002 میں گجرات کے وزیراعلیٰ کے طورپر کی گئی فرقہ وارانہ نسل کشی کے لئے کسی بھی ذمہ داری سے خود کو بری کرنے کے لئے وزیر اعظم کی منظم حکمت عملی کا حصہ ہے ۔ وہ اس قتل عام کوکنٹرول کرنے میں دلچسپی نہ لینے کے ساتھ ہی نااہل بھی تھے ۔ ان کی اسی نااہلی کے تعلق سے اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے مسٹر مودی کو ان کے راج دھرم کی یاد دلائی تھی۔ترجمان نے کہا، “مسٹر مودی انتقام کی سیاست کرتے ہیں اور وہ اس معاملے میں مرحوم سیاسی مخالفین کو بھی نہیں بخشتے ۔ انہوں نے ایس آئی ٹی کو حکومت کاپٹھو بتایا اورکہا کہ وہ اپنے سیاسی آقا کو خوش کرنے کے لئے اورانہیں ذمہ داری سے بری کرنے کے لئے اس طرح کے الزامات کانگریس کے آنجہانی لیڈر پرلگارہی ہے اورمسٹر مودی سے انعامات حاصل کر رہی ہے ۔ اس کے نتیجے میں تحقیقاتی ٹیم کے ایک سابق ایس آئی ٹی سربراہ کو مسٹر مودی کو ‘کلین چٹ’ دینے کے بعد سفارتی کام کی ذمہ داری سونپ کر انعام دینے کی کوشش کی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
بھارت اور چین سرحدی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں: دلائی لامہ

بھارت اور چین سرحدی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں: دلائی لامہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں
قومی

احمد پٹیل کےخلاف الزامات شرارت پرمبنی

16 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d