Daily Aftab
19 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اسمبلی انتخابی مہم پر پابندی کی مدت میں توسیع

by Online Desk
06 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کھلے عام اوربند عمارتوں میں اجتماعات اور ریلیوں کی پابندیوں میں رعایت
نئی دہلی(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کی تشہیر کیلئے روڈ شو، پد یاترا، سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ریلیوں پر لگائی گئی پابندی کی مدت بڑھا دی ہے ، لیکن عوامی جلسوں کے انعقاد پر کچھ پابندیوں کو بڑھا دیا ہے ۔ تاہم انتخابی ریلیوں پر پابندی میں کچھ رعایت دی ہے ۔ اتوار کو ایک پریس ریلیز میں کمیشن نے کہا کہ کھلے عام اجتماعات، بند عمارتوں میں اجتماعات اور ریلیوں کے حوالے سے پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے ، لیکن بند آڈیٹوریم کی 50 فیصد گنجائش اور کھلے میدان کی 30 فیصد گنجائش کے ساتھ اس میں لوگ شامل ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ 20 افراد کی ڈور ٹو ڈور مہم کی حد پہلے کی طرح ہی رہے گی۔ انتخابی مہم پر پابندی کا اطلاق رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک ہوگا۔ کمیشن نے 5 فروری کو صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن کے ساتھ انتخابی ریاستوں میں کووڈ کی صورتحال کے بارے میں جائزہ میٹنگ کی۔ انتخابی ریاستوں کے چیف سکریٹریوں نے کورونا کے کیسز میں مسلسل کمی اور مثبتیت کی شرح کو دیکھتے ہوئے مشورہ دیا تھا کہ انتخابی مہم کے لیے کچھ نرمی دی جا سکتی ہے ۔ اس کے پیش نظر براہ راست عوامی جلسوں کے قوانین میں کچھ اضافی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سے قبل کمیشن نے 15 جنوری، 22 جنوری اور 31 جنوری کو براہ راست انتخابی مہم کے اجلاسوں کو بعض ضابطوں کے تحت مستثنیٰ قرار دیا تھا۔ ملک کی پانچ ریاستوں یعنی اتراکھنڈ، اتر پردیش، گوا، منی پور اور پنجاب میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 94ویں دن بھی مستحکم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

قومی

اسمبلی انتخابی مہم پر پابندی کی مدت میں توسیع

06 فروری 2022
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d