ADVERTISEMENT
ٹی وی کی مشہور اداکارہ میں سے ایک حنا خان اپنی خوبصورتی سے مداحوں کا دل جیت لیتی ہیں۔ حال ہی میں ہوئے ایک فیشن ویک شو میں انہوں نے اپنے کانفیڈنس اور خوبصورت اداوں سے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔ انہوں نے ممبئی میں ہوئے ایک فیشن ویک میں حصہ لیا اور شو اسٹاپر بنیں۔ اس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ انڈسٹری سے منسلک ان کے دوست اور مداح کمنٹ کرکے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
ADVERTISEMENT