Daily Aftab
22 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجستھان اسمبلی انتخابات میں 54 ہزار سے زیادہ بزرگ اور معذور ووٹرز نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالے

by Online Desk
18 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جے پور/ راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی عام انتخابات میں 54 ہزار سے زیادہ بزرگ اور معذور ووٹرزگھر بیٹھے ووٹ ڈال چکے ہیں۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے کہا کہ 80 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ ووٹر اور 40 فیصد سے زیادہ معذوری والے ووٹر الیکشن کمیشن آف انڈیا کی پہل پر پہلی بار گھر بیٹھے پرجوش طریقے سے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ بدھ کو شروع ہوئی ہوم ووٹنگ میں جمعہ تک ریاست بھر میں 54 ہزار 215 ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالے ۔مسٹرگپتا نے کہا کہ ریاست میں منگل کوہوم ووٹنگ کے پہلے دن 9687 بزرگ اور 2655 دویانگ ووٹر، بدھ کو 10354 بزرگ اور 2701 دویانگ ووٹر، جمعرات کو 14311 بزرگ اور 3123 دویانگ اور جمعہ کو 10807 ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ 62 ہزار 927 ووٹرز متبادل کے طورپر ہوم ووٹنگ کی سہولت کے لیے درخواست دی ہے ۔ خصوصی پولنگ ٹیمیں ایسے ووٹرز کے گھر جا کر مکمل رازداری کے ساتھ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ کرارہی ہیں۔ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے 19 نومبر تک گھر پر ہی ووٹنگ کرائی جا رہی ہے ۔ اب تک ایک ہزار ووٹرز ہوم ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے دوران غیر حاضر رہے ہیں، ان کے لیے 20 اور 21 نومبر کو خصوصی پولنگ ٹیم دوسری بار ان کے گھر جا کر ووٹنگ کرائے گی۔ ضروری خدمات سے وابستہ ووٹروں کے لیے ووٹنگ کی تاریخیں 19 نومبر سے 21 نومبر تک مقرر کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 7003 ووٹرزکو ووٹ ڈالنا ابھی باقی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
وزیراعظم مودی نے ہندسوتان کی غلطیوں کے سلسلے کو ختم کر دیا: کرن رجیجو

 مرکزی وزیر  کرن رجیجو نے مالدیپ کے نئے صدر موئزو سے ملاقات کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈی ڈی سی نشستوں کےلئے نتائج کا اعلاندرگمولہ اور حاجن بانڈی پورہ میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا
قومی

راجستھان اسمبلی انتخابات میں 54 ہزار سے زیادہ بزرگ اور معذور ووٹرز نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالے

18 نومبر 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ہم اہل خانہ کے مطالبات پر غور کریں گے
تازہ ترین خبریں

عسکریت کے ساتھ ساتھ منشیات سب سے بڑا چلینج لوگ تعاون فراہم کرے

23 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d