Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جی 20 سربراہی اجلاس کے نتائج  آئندہ دہائیوں میں عالمی نظام کو نئی شکل دینے میں مدد  دیں گے۔ نائب صدر

by Online Desk
19 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/  بھارت کے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب جگدیپ دھنکھر نے آج نئی دہلی میں جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی۔ سربراہی اجلاس کے نتائج کو ’’تبدیلی‘‘ قرار دیتے ہوئے، انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ نتائج آنے والی دہائیوں میں عالمی نظام کی تشکیل نو میں مدد کریں گے۔راجیہ سبھا کے 261 ویں اجلاس کے آغاز پر ایوان سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر نے زور دیا کہ G20 کی ہندوستان کی صدارت نے عالمی سطح پر ملک کے قد کو بلند کیا ہے۔ یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ یہ صدارت  ‘جامع،بلند حوصلہ جاتی  اور  شہریوں پر مرکوز’ تھی۔ انہوں نے قیادت کے اس وژن کی تعریف کی جس نے اسے حقیقی معنوں میں  عوام کی   جی۔ 20  بنادیا، جس کی رسائی ہندوستان کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں تک پھیلی ہوئی ہے۔نئی دہلی جی 20 لیڈروں کے اعلامیہ کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے، جسے متفقہ طور پر اور اتفاق رائے سے منظور کیا گیا، نائب صدر نے ‘ شمالی-جنوب کی تقسیم کو ختم کرنے اور مضبوط مشرقی-مغربی پولرائزیشن پر قابو پانے’ میں ہندوستان کے کردار کے عالمی اعتراف پر زور دیا۔ نائب صدر نے زور دے کر کہا کہ اس طرح یہ اعلان تقسیم سے بھری دنیا میں امن اور اعتدال کی آواز کے طور پر ہندوستان کی پہچان ہے۔سربراہی اجلاس کے دوران ہندوستان-مشرق وسطی یورپ اقتصادی راہداری اور گلوبل بایو ایندھن اتحاد کا خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے، نائب صدر نے بہت سے ایسے اقدامات کی طرف توجہ مبذول کروائی جنہوں نے ہندوستان کے لئے ایک اہم قائدانہ کردار کے ساتھ مزید مربوط مستقبل کے بیج بوئے ہیں۔  انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس طرح ہندوستان کی صدارت نے ‘G20 ڈسکورس کے مرکز میں گلوبل ساؤتھ کی آواز لانے’ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ افریقی یونین کو G20 کے مستقل رکن کے طور پر قبول کیا جانا بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کی گئی پہل کا نتیجہ ہے۔اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ G20 کی توجہ محض اقتصادی مرکز سے زیادہ وسیع تر انسانی مرکوز نقطہ نظر کی طرف منتقل ہو گئی ہے، نائب صدر نے پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے قیام، گرین ڈیولپمنٹ معاہدے کو فروغ دینے اور خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے دی گئی ترجیح کی تعریف کی۔  آنے والے پارلیمنٹ -20 فورم کے پیش نظر، انہوں نے ایوان کے اراکین سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا کو ‘جمہوریت کی ماں’ میں خوش آمدید کہنے اور ‘ واسودھائیو کٹمبکم- ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل’ کے موضوع پر تعمیر کرنے میں حصہ لیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر  انتظامیہ  قبائلیوں  کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے  پر عزم  ۔  منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام میں ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 طلباء  بدعنوانی سے پاک اور روادار معاشرہ بنانےرول ادا کریں۔  نائب صدر
قومی

جی 20 سربراہی اجلاس کے نتائج  آئندہ دہائیوں میں عالمی نظام کو نئی شکل دینے میں مدد  دیں گے۔ نائب صدر

19 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d