نورا فتیحی ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ دلبر دلبر گرل آج بالی ووڈ میں ایک الگ مقام بنا چکی ہیں۔ آج لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اس اداکارہ کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کبھی ویٹرس تو کبھی لاٹری بیچنے کا کام کرچکی ہیں۔ نورا فتیحی ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ دلبر دلبر گرل آج بالی ووڈ میں ایک الگ مقام بنا چکی ہیں۔ آج لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اس اداکارہ کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کبھی ویٹرس تو کبھی لاٹری بیچنے کا کام کرچکی ہیں۔ حال ہی میں نورا نے ایک انٹرویو میں اپنے ویٹر کے کام کے بارے میں بتایا۔نورا فتیحی ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ دلبر دلبر گرل آج بالی ووڈ میں ایک الگ مقام بنا چکی ہیں۔ آج لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اس اداکارہ کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کبھی ویٹرس تو کبھی لاٹری بیچنے کا کام کرچکی ہیں۔ حال ہی میں نورا نے ایک انٹرویو میں اپنے ویٹر کے کام کے بارے میں بتایا۔